آٹے کے بعد چینی کی قیمت میں بھی اضافہ، 5 روپے کلو مہنگی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

100کلو چینی کی بوری 500روپے مہنگی کردی گئی

ملک میں آٹے اور گندم کے بحران کی آڑ میں شوگر مافیا نے چینی کے نرخ میں بھی اضافہ کردیا۔

کرشنگ سیزن جاری ہونے کے باوجود جس کے نتیجے میں ایک بوری کی قیمت 6ہزار8سو60سے بڑھاکر 7ہزار3سو40روپے کردی گئی۔ فی کلو چینی ہول سیل میں 75روپے جبکہ پرچون میں 80روپے کلو تک فروخت ہونے لگی۔ عالمی مارکیٹ میں چینی کے ریٹ 50روپے فی کلو سے بھی کم ہیں اور اس ریٹ پر عالمی منڈیوں سے خریدی گئی چینی پاکستانی مارکیٹ میں 100کلو بوری 5ہزار800روپے کی پڑے گی۔

چینی کی قیمت میں اچانک اضافے پر انتظامیہ خاموش اور ذخیرہ اندوز متحرک ہیں اور انہوں نے چینی کو اسٹاک کرنے کے لیے اربوں روپے لگا دیے۔ پنجاب میں 10 ملین میٹرک ٹن کرشنگ ہو چکی ہے اور 10 لاکھ 51 ہزار ٹن چینی کے ذخائر موجود ہیں۔ مصنوعی گھن چکر کو نہ روکا گیا تو قیمت مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔ واضح رہے کہ ملک میں زیادہ تر شوگر ملز سیاسی شخصیات کی ہیں جن میں حکومت اور اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے سیاست دان بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sara qusoor Hukumraan Niazi ka hai...Jo Haalat ko control nai Kar paa Raha sir aisa wo jaan bhooj k Kar Raha hai

1992 WC? Kaprro me surakh? UN speech ?

Dnt worry 30 February k bad shugar aata sub free mily ga....😲😲😲😲

بس یہی نعرہ ماریں کہ نواز شریف چور تھا...؟ اس سیزن میں چینی کی قیمت 45 روپے کلو ہوا کرتی تھی جو کہ 75 روپے تک پہنچ گئی ہے...100 روپے کراس کرے گی... وہ چور تھے تو یہ ڈکیت ہیں...

PalwashaKhan18 Ab notice hoga aour phir PPP lead Sindh govt ko responsible therayajega

ماشاءاللہ اللہ خیرکرےاورہمارےحال پررحم فرمائےآمین!

ghee?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی آٹے کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی آٹے کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے 368 فروخت کے مراکز قائم کیے گئے ہیں:فردوس عاشقآٹے کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے 368 فروخت کے مراکز قائم کیے گئے ہیں:فردوس عاشق Pakistan FlourPrice pid_gov Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے 368 فروخت کے مراکز قائم کیے گئے ہیں:فردوس عاشقآٹے کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے 368 فروخت کے مراکز قائم کیے گئے ہیں:فردوس عاشق Dr_FirdousPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینی صدر کے نام کا غیرمہذب ترجمہ، فیس بک کی معافیمیانمار میں چین کے صدر شی جنگ پنگ کے نام کا غلط ترجمہ ہوا جس کی وجہ سے فیس بک کو معافی اور وضاحتی بیان جاری کرنا پڑا۔ 🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴 شی جنگ پنگ ٹما ٹما ٹنگ نام اگر ہوتا تو اچھا ترجمہ ہوتا شائد 😢
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چینی لڑاکا طیاروں کو خطرناک لیزر ہتھیاروں سے مسلح کرنے کی تیاری - ایکسپریس اردویہ لیزر ہتھیار ڈاگ فائٹ کے دوران دشمن طیارے کو سیکنڈ بھر میں تباہ کرسکیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کاآٹے کی بڑھتی قیمتوں کا نوٹس،ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کاررروائی کی ہدایتپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے آٹے کی بڑھتی قیمتوں کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »