آن لائن شاپنگ کرنے والے عموماً فضول خرچی کرتے ہیں، تحقیق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آن لائن شاپنگ کرنے والے عموماً فضول خرچی کرتے ہیں، تحقیق تفصیلات جانیے: DailyJang

تحقیق کے مطابق موبائل پیمنٹ میں کیونکہ صارفین اپنے ہاتھ سے پیسے نہیں خرچ کر رہے ہوتے اس وجہ سے غیرمحسوس طریقے سے ہونے والی اس ادائیگی میں صارفین زیادہ رقم خرچ کردیتے ہیں۔پوری دنیا میں موبائل پیمنٹ سسٹمز بشمول ایپل پے، گوگل پے اور سام سنگ پے بہت مقبول ہیں۔ سنہ 2020 میں ان تینوں سروسز کے ذریعے کی گئی آن لائن خریداری کی 32 فیصد ادائیگیاں موبائل والٹس سے کی گئی تھیں۔

تحقیق میں محققین نے یہ سمجھنے کی کوشش کی کہ یہ ٹیکنالوجیز کس طرح صارفین کے خرچ کرنے کی عادات پر اثرانداز ہوتی ہیں۔ ریسرچ میں 21 ہزار 457 امریکیوں کو شامل کیا گیا تھا جس میں ان کے خرچہ کرنے کے طریقہ کار کا جائزہ لیا گیا۔ نتائج سے معلوم ہوا کہ 37 فیصد افراد نے موبائل پیمنٹ سے ادائیگی کی، باقی 63 فیصد نے بتایا کہ انہوں نے موبائل پیمنٹ استعمال نہیں کی۔ریسرچ کے مطابق جن افراد نے موبائل پیمنٹ کا طریقہ کار استعمال کیا وہ اپنی سالانہ آمدنی سے 34 فیصد زائد فضول خرچی کرتے ہیں، انہیں بل کی ادائیگی اور دیگر اخراجات میں بھی آن لائن پیمنٹس نہ کرنے والوں کی نسبت 31 فیصد زیادہ مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مجموعی طور پر موبائل پیمنٹ کے ذریعے صارفین فضول خرچی تو کرتے ہی ہیں، انہیں رقم سنبھالنے میں بھی مشکلات درپیش ہوتی ہیں جبکہ ان کا کریڈٹ کارڈ بھی خسارے میں رہتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Right.. 1000%

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کیخلاف اپیکا کا اجلاس مطالبات تسلیم کرنے کیلئے 30مئی کی ڈیڈ لائن دیدیلاہور(ڈیلی پاکستان  آن لائن) مرکزی صدر ایپکا پاکستان حاجی محمد ارشاد چوہدری کی صدارت میں ایپکا پاکستان کی سنٹرل کمیٹی اور ایپکا جنرل کونسل پنجاب کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا لانگ مارچ اسلام آباد جانیوالے والے تمام راستے بند کرنے کا حکملاہور : وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لانگ مارچ اسلام آباد جانیوالے والے تمام راستے بند کرنے اور ٹرانسپورٹ بھی بند کرنے کا حکم دے دیا۔ He isn't the wazir e ala. Pretend kerna chahe keray. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ__حکومت__نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ Wait and Watch MarchAgainstImportedGovt ARYNEWSOFFICIAL اسکی شکل پہ لعنت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینسر کو ختم کرنے والے وائرس کی پہلی بار انسانوں پر آزمائشیہ ایک تدوین شدہ پاکس وائرس پر مبنی دوا ہے جو کینسر زدہ خلیات کا انتخاب کرکے ان کو ہی ختم کرتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا کراچی میں احتجاج، گرین لائن بس سروس کو محدود کر دیا گیاپی ٹی آئی کا کراچی میں احتجاج، گرین لائن بس سروس کو محدود کر دیا گیا کراچی پرامن شہر ہے ....🌹
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آن لائن خریداری : ڈلیوری بوائے اب صرف کھانا ہی سپلائی نہیں کریں گےالیکٹرانک کامرس یا برقی کاروبار دنیا میں بہت عرصہ سے جاری ہے اور آنے والے چند سال میں دکانیں اور مارکیٹیں سب کچھ ڈیجیٹل ہوجائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرخ لکیر کھینچ دی، کسی کو عبور کرنے کی اجازت نہیں، وزیر اطلاعات - ایکسپریس اردوپاکستان کی معیشت اور عوام کو بچانے کے لیے ’ریڈلائن‘ لگانے کا وقت آگیا ہے، وزیر اطلاعات صرف کیپٹن صفدر کو اجازت دی گئی تھی۔۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور lannat
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »