آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس، نیب نے پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کر لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس، نیب نے پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کر لیا

تفصیلات کے مطابق نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان کی یہ گرفتاری آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں عمل میں آئی ہے۔

یاد رہے کہ چند ماہ قبل چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ سطح اجلاس میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کے خلاف انکوائری کی منظوری دی گئی تھی۔ خورشید شاہ کیخلاف 7 اگست سے تحقیقات کا آغاز ہوا تھا۔ ذرائع کے مطابق خورشید شاہ کیخلاف ابتدائی تحقیقات میں تمام الزامات ثابت ہوئے، اب گرفتاری کے بعد ان سے مزید تفتیش کی جائے گی۔ نیب راولپنڈی اور سکھر کی ٹیم نے مشترکہ کارروائی کرکے خورشید شاہ کو گرفتار کیا۔

نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ خورشید شاہ نے ہوٹل، پٹرول پمپس اور بنگلے فرنٹ مین اور بے نامی داروں کے ناموں پر بنائے۔ انہوں نے کوآپریٹو سوسائٹی میں بنگلے کیلئے پلاٹ غیر قانونی طور پر نام کرائے۔ انھیں ریمانڈ کیلئے کل عدالت میں پیش کیا جائے گا اور راہداری ریمانڈ لے کر خورشید شاہ کو سکھر منتقل کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شکر ہے نیب کو میٹر ریڈر کا مال بھی نظر آیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد سے لاپتہ لڑکی سوات سے بازیاب، پولیس کا دعویٰ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد سے لاپتہ لڑکی سوات سے بازیاب، پولیس کا دعویٰ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ، دورہ سعودی عرب اور امریکہ سے متعلق تبادلہ خیالوزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ، دورہ سعودی عرب اور امریکہ سے متعلق تبادلہ خیال PMImranKhan COAS ArmyChief Meeting QamarJavedBajwa OfficialDGISPR ImranKhanPTI MoIB_Official peaceforchange pid_gov Dr_FirdousPTI Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتوزیر اعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ملکی سلامتی سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں مقبوضہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کو مستقبل میں جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا ہوگا: فواد چوہدریپاکستان کو مستقبل میں جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا ہوگا: فواد چوہدری Read News Pakistan fawadchaudhry MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاڑکانہ: کتے کے کاٹے کی ویکسین نہ ملنے سے 10سالہ بچہ جاں بحقلاڑکانہ: کتے کے کاٹے کی ویکسین نہ ملنے سے 10سالہ بچہ جاں بحق Larkana Boy DogBite MinorBoyDies Death VaccineShortage pid_gov MediaCellPPP MinisterSindh MuradAliShahPPP ImranKhanPTI ImranIsmailPTI Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »