آصف زرداری کی واپسی اور مولانا کی بے چینی!!

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آصف زرداری کی واپسی اور مولانا کی بے چینی!! ۔ وزراء صرف وہ بات کرتے ہیں جو ان کے فلسفے کی حمایت کر رہی ہو، عوام کی بھلائی، سنجیدگی سے مسائل حل کرنے پر توجہ دی جاتی تو یقیناً حالات مختلف ہوتے mac61lhr

چودھری پرویزالٰہی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ممبر نہیں تھے ان سے کہا گیا کہ وہ عمران خان سے بات کریں۔ چودھری صاحب کے اس بیان کو چار حصوں میں تقسیم کیا جائے تو پہلا حصہ دھرنے ہر دھاوا بولنے کے حامیوں کا ہے اس بات کو درست مان لینا چاہیے کہ ہر حکومت میں ایسے لوگ ضرور ہوتے ہیں جو ایسی صورتحال میں دھاوا بولنے کی حمایت کرتے ہیں لیکن امن و امان کو قائم رکھنا اور آنے والے پاکستانیوں کو عزت و احترام اور نقصان کے بغیر واپس بھیجنا بھی حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے اور یہ کام احسن انداز میں نبھایا گیا ہے۔ جہاں...

اس خاندان کی خاصیت ہے کہ یہ سیاسی ماحول میں تنازعات اور لڑائی جھگڑوں سے دور رہنے اور سیاسی قوتوں میں تناؤ کے بجائے درجہ حرارت کو بڑھنے سے روکنے میں سرگرم رہتے ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ قوم یہ بھی سوال کرتی ہے کہ اکبر بگٹی مرحوم اور لال مسجد مسئلہ کے باوجود بات چیت اور مذاکرات کے حل نہیں ہوا تھا کیونکہ دوسرا فریق اپنی ضد پر قائم تھے ان حالات میں جب ایک فریق ضد پر اڑ جائے مصالحت کرانے والوں کے لیے راستہ نکالنا مشکل ہو جاتا ہے۔مولانا فصل الرحمٰن کو مائنس آل کا خواب بھی نظر آ رہا ہے انیس سو ستتر...

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کے بارے سخت الفاظ استعمال کیے ہیں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو فوری طور پر وزارتِ قانون کی سرزنش کرنی چاہیے بلکہ اس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کرتے ہوئے ایسے افراد کو سامنے لایا جائے جو آئین و قانون اور عوامی ضروریات کو سمجھتے ہوئے قانون سازی کر سکیں۔ حکومت اور عدالت کا چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے اس لیے اگر عدالت سے حکومت کے بارے ایسے ریمارکس آتے ہیں تو اس سے عوامی سطح پر بھی بے چینی پھیلتی ہے اور حکومت کو بھی سبکی کا سامنا کرنا پڑتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے کراچی میں ملاقاتآصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے کراچی میں ملاقات SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئیآئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئی imf_pakistan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیاسی موسم میں تبدیلی کے اشارے، سابق صدر آصف زرداری کی ملاقاتیں شروعکراچی: (دنیا نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سابق صدر سے ڈیڑھ گھنٹہ طویل بیٹھک، بلاول بھٹو بھی شریک تھے۔ ملک کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال، اٹھارہویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ پر سخت موقف اپنانے پر اتفاق کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کچھ لوگ مولانا کے دھرنے پر دھاوا بولنے کے حامی تھے: چوہدری شجاعتمسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے انکشاف کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن جب دھرنے کے لیے اسلام آباد آئے تو کچھ لوگ دھرنے پر دھاوا بولنے کے حامی تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے، پولیس اہلکار نے زندہ دلی کی مثال قائم کردیسوشل میڈیا پر عام طور پر کچھ ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی ہیں جن میں بےحس لوگ جانوروں پر ظلم کرتے نظر آتے ہیں اور اُن بے زبانوں کو شدید اذیت کا نشانہ بناتے ہیں لیکن گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پرخیبر پختونخوا کے ایک ایسے زندہ دل پولیس اہلکار کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس نے ایک کُتے کو نہر میں ڈوبنے سے بچاکر بہادری اور شفقت کی مثال قائم کردی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمگیر خان کا سی ای او کے الیکٹرک کے گھر کی بجلی منقطع کرنے کا اعلانعالمگیر خان کا سی ای او کے الیکٹرک کے گھر کی بجلی منقطع کرنے کا اعلان PTIofficial KElectricPk MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »