آسٹریلیا سیریز کے میچز ایک ہی وینیو پر نہیں ہونگے، پی سی بی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے میچز ایک وینیو پر کروانے کی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ DailyJang

پی سی بی نے واضح کیا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچز کراچی راولپنڈی اور لاہور میں ہی ہوں گے ، ان تینوں وینیوز پر محفوظ اور سیکیور ماحول کے انتظامات کر رہے ہیں۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم دورۂ پاکستان میں تینوں ٹیسٹ میچ ایک ہی وینیو پر کھیلنے کا خواہشمند ہے، اس سلسلے میں

کرکٹ آسٹریلیا کی پی سی بی سے بات چیت جاری ہے۔واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ کی سیریز کا پہلا میچ 3 مارچ سے کراچی میں شروع ہو گا، دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی اور تیسرا لاہور میں شیڈولڈ ہے، جس کے بعد تین ون ڈے اور واحد ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور میں منعقد ہونگے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا پاکستان میں ایک ہی وینیو پر ٹیسٹ سیریز کھیلنے کا خواہشمندپاکستان کے دورے کی وجہ سے ڈیوڈ وارنر اور مچل مارش سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز میں شامل نہیں، کرکٹ آسٹریلیا مزید پڑھیں: PakvsAus Cricket
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابراعظم کے نام ایک اوراعزاز؛ ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار - ایکسپریس اردوبابر اعظم نے گزشتہ سال 6 میچز میں 67.50کی اوسط سے405 رنز بنائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ سے ایک شخص جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر ایمسٹر ڈیم پہنچ گیاہیگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر سفر کر کے ایمسٹرڈیم پہنچنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گرفتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: مچھلی کے کاروبار کے سب سے بڑے جزیرے کا افتتاحجزیرے کے قیام کی لاگت 80 ملین ریال جبکہ رقبہ 120,000 مربع میٹر ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کے عمران خان کے بارے میں غیر شائستہ الفاظ قابل مذمت: عثمان بزدارThat's not so good Buzdar sb resign please! Rishwat and other corruption has gone up in Punjab Imran ny jo kaha baqiyon k liye wo thek hai Pakistan ki politics sy Allah bachaye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے بڑی خبر10:18 AM, 25 Jan, 2022, کھیل, سڈنی: پاکستان میں شائقین کرکٹ  کو آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے  دورہ  کا بے صبری سے انتظار ہے ، تاہم اب   اس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »