بھارتی شہر بنگلورو میں آسٹریلیا کے خلاف گرین شرٹس کے اہم مقابلے سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر عبداللہ شفیق بخار کا شکار ہوگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اس سے قبل فخر زمان گھٹنے کے درد ، شاہین آفریدی اور اسامہ میر بخار میں مبتلا تھے جو اب صحتیاب ہوچکے ہیں۔ ریکور ہونے والے کھلاڑی آسٹریلیا کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کا حصہ ہوں۔ٹیم ذرائع کا کہنا ہے کہ جن پلیئرز کو بخار تھا ان کو پروٹوکول کے تحت چیک کیا گیا، پروٹوکول کے تحت بخار کی علامت پر پلیئرز کے کورونا اور ڈینگی ٹیسٹ بھی ہوئےہیں۔ٹیم ذرائع کا...
بھارتی شہر بنگلورو میں آسٹریلیا کے خلاف گرین شرٹس کے اہم مقابلے سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر عبداللہ شفیق بخار کا شکار ہوگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اس سے قبل فخر زمان گھٹنے کے درد ، شاہین آفریدی اور اسامہ میر بخار میں مبتلا تھے جو اب صحتیاب ہوچکے ہیں۔ ریکور ہونے والے کھلاڑی آسٹریلیا کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کا حصہ ہوں۔ٹیم ذرائع کا کہنا ہے کہ جن پلیئرز کو بخار تھا ان کو پروٹوکول کے تحت چیک کیا گیا، پروٹوکول کے تحت بخار کی علامت پر پلیئرز کے کورونا اور ڈینگی ٹیسٹ بھی ہوئےہیں۔ٹیم ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں پلیئرز کی صحت پر تشویش کی کوئی بات نہیں ہے۔واضح رہے کہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں 20 اکتوبر بروز جمعہ کو پاکستان اپنا اہم میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا۔
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرکٹ ورلڈکپ؛ قومی ٹیم کے 2کھلاڑی صحتیاب ہو گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے 2کھلاڑی صحتیاب ہو گئے ،دونوں کھلاڑی آسٹریلیا کیخلاف میچ میں دستیاب ہونگے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قومی ٹیم کے لیگ سپنر اسامہ میر صحتیاب ہو گئے ،اسامہ میر بھارت کیخلاف میچ سے قبل بخار میں مبتلا ہوئے تھے۔ قومی ٹیم کے بلے باز فخرزمان کی انجری بھی ٹھیک ہو گئی،فخرزمان نیدر لینڈز کیخلاف میچ میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
آسٹریلیا کے خلاف میچ سے قبل پاکستان کے دو اہم ترین کھلاڑی فٹ ہو گئےبینگلورو (ڈیلی پاکستان آن لائن )ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں دردناک شکست نے پاکستانی شائقین کرکٹ کے دلوں کو ’ زخمی ‘ کر دیاہے لیکن اس دوران اچھی خبر یہ آ رہی ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ سے قبل پاکستان کے دو پلیئرز فٹ ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان 20 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف میچ کھیلے گئے ،بھارتی شہر بنگلورو میں آسٹریلیا کے خلاف گرین شرٹس کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »