آسٹریلیا ملک بدری کیس، نمبر ون نوواک جوکووچ کیس جیت گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالتی فیصلے کے مطابق حکومت ٹینس اسٹار کا ویزا منسوخ کرنے کی درست دلیل دینے میں ناکام رہی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

عالمی نمبر ایک سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ آسٹریلیا ملک بدری کا کیس جیت گئے، آسٹریلوی عدالت نے جوکووچ کا ویزا منسوخ کرنے کافیصلہ کالعدم قراردے دیا۔نوواک جوکووچ کی آسٹریلیا میں داخلے کے کیس کی سماعت ہوئی، آسٹریلوی عدالت نے حکومت کو ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کو ہرجانہ ادا کرنے کا بھی حکم دے دیا۔

حکومتی وکیل کا عدالتی فیصلے پر کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے امیگریشن وزیر جوکووچ کا ویزا دوبارہ منسوخ کرنے پر غور کر سکتے ہیں، امیگریشن قانون کے تحت وزیر کو ویزا منسوخ کرنے کے غیرمعمولی اختیارات حاصل ہیں۔ عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ بدھ کو سال کے پہلے گرینڈ سلم ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں شرکت کیلئے میلبورن پہنچے تو ائیرپورٹ حکام نے ویکسین سے استثنیٰ اور غلط ویزے کی بنیاد پر داخلے سے روک دیا۔

عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کے ڈیپورٹ کے معاملے پر آسٹریلیا کے وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے بیان جاری کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہزار 962 ہوگئی0 اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید ایک فرد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 962 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شین وارن کی جانب سے میچ فکسنگ کے الزامات سلیم ملک کا ردعمل بھی سامنے آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے کہا ہے کہ  5 ہزار ڈالر پر بکنے والا شین وارن  2 لاکھ کیسے ٹھکرا سکتا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شعیب ملک کا مری میں انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہارقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راونڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ مری میں انسانی جانوں کےضیاع پر دکھ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

428 عجائب گھر اور36 لاکھ نوادرات ۔۔وہ کونسا اسلامی ملک۔۔؟سال 2021 میں ایک کروڑ 60 سیاحوں نے ترکی میں عجائب گھروں کی سیر کی۔ ترکی میں مجموعی طور پر 428 عجائب گھر ہیں جس میں سے 219 نجی عجائب گھر ہیں، ان عجائب گھروں میں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا سے مزید 7افراد انتقال کرگئےکورونا وائرس سے مزید 7افراد انتقال کرگئے ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 572 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔مثبت کیسز کی شرح 3فیصد سے تجاوز کرگئی۔ این سی او سی کے تازہ اعدادو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کی شدت میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 1649 نئے مریض رپورٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »