آزادی مارچ: مولانا فضل الرحمٰن کا کل سے پلان 'بی' شروع کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'شرکا کے ہاتھ ناجائز حکومت کے گریبان سے بس تھوڑے ہی پیچھے ہیں'

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے بدھ سے آزادی مارچ کے پلان 'بی' پر عملدرآمد شروع کرنے کا اعلان کردیا۔

انہوں نے کہا کہ 'جس الیکشن اور اس کے غلط نتائج کے ذریعے ناجائز حکومت بنائی گئی یہ جمہوریت اور ملک کے آئین پر وار تھا، اس مارچ نے ملک کے آئین کو تحفظ دیا ہے اور اس کے شرکا کے ہاتھ ناجائز حکومت کے گریبان سے بس تھوڑے ہی پیچھے ہیں۔' ان کا کہنا تھا کہ 'پلان بی کی تفصیل صوبائیں جماعتیں دیں گی، کل سے ہم اس کو شروع کریں گے لیکن کل تک ہم نے اپنی جگہ سے ہلنا نہیں ہے اور اپنی جگہ پر برقرار رہتے ہوئے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونا ہے، ہم نے گھروں میں نہیں جانا، گاؤں نہیں جانا، ہم نے میدان میں رہنا ہے اور مارچ کے شرکا کی وساطت سے ان کارکنوں کو ہدایت دینا چاہتا ہوں جو گھروں میں ہیں کہ اپنے گھروں سے نکل آئیں اور یہاں موجود لوگ ان کی مدد کو...

قبل ازیں مولانا فضل الرحمٰن کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا تھا جس میں پلان 'بی' کو حتمی شکل دی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ کے پلان بی پر عملدرآمد کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد میں دھرنا بھی جاری رہے گا، ملک بھر میں اہم شاہراہیں بند کرنے کی منصوبہ بندی مکمل، مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلے، جے یو آئی سربراہ کا کہنا ہے کہ ہمارے ہاتھ حکمرانوں کے گریبان سے دو چار انگلیاں ہی دور ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کابینہ اجلاس میں آزادی مارچ پر غوروزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں جاری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ: مشاورتی اجلاس میں اہم فیصلے متوقعاسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کا مشاورتی اجلاس آج پھر طلب کرلیا گیا جس کے دوران
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزادی مارچ: مولانا فضل الرحمٰن کا کل سے پلان 'بی' شروع کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکمرانوں کا حساب لینے کا وقت آ گیا ہے، مولانا فضل الرحمانمولانا نے حکمرانوں کو خبر دار کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حکمرانوں کا حساب لینے کا وقت آ گیا ہے، مولانا فضل الرحمان - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی نے فارن فنڈنگ کیس میں 20 سے زائد اکاؤنٹس چھپائے، سربراہ جے یو آئی (ف)
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »