آزاد کشمیر انتخابات میں تحریک انصاف کی فتح - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

آزاد کشمیر کے انتخابات میں تحریک انصاف نے 25 نشستیں جیت کر سادہ اکثریت حاصل کرلی، پیپلز پارٹی نے 9 اور مسلم لیگ نے 6 نشستیں حاصل کیں۔

آزاد جموں و کشمیر کے 45 حلقوں میں ووٹرز کی کل تعداد 32 لاکھ 28 ہزار 99 ہے۔ جن کے لیے آزاد کشمیر اور پاکستان میں 6 ہزار 114 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔ مختلف حلقوں میں گنتی کے بعد 45 میں سے 42 حلقوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے جن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر الیکشن میں میدان مارلیا جب کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ چند نشستوں پر محدود ہوگئے۔میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار اظہر صدیق 14233 ووٹ کے ساتھ کامیاب ہوگئے۔ پاکستان مسلم لیگ کے چوہدری مسعود خالد 7609 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ظفر انور، پاکستان مسلم لیگ کے نذیر انقلابی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار قاسم مجید مدمقابل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ووٹ پے ڈاکا نہ منظور KashmirMainSelectionNaManzoor

پٹواریوں ایک بات پوچھوں مارو گے تو نہیں؟ وہ لوگ کدھر گئے جو مریم کے جلسوں میں آیا کرتے تھے؟ 🤣🤣🤣AzmaBokhri MaryamNSharif AbidSherAli AzmaBokhri

Wo tu pta hi tha jis ki lathi uski bhans

ہمارے ساتھ دھاندلی ہوگئ گیراج والی نانی😝

شرم تو آتی نہیں ان میڈیا کے بھڑوں کو

😂😂😂😂

الحمدوللہ تحریک انصاف نے سادہ اکثریت حاصل کر لی ہے، ہم انشاء اللہ دو تہائی اکثریت بھی حاصل کریں گے- روک سکو تو روک لو تبدیلی آئی رے ہوگئی_انصاف_کی_جیت

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر الیکشن 2021ء: 10 اضلاع، 45 نشستیں، 708 امیدوارمظفر آباد: (مہروز علی خان، وقاص بٹ) آزاد جموں وکشمیر کے الیکشن کمیشن نے آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے۔ یہ انتخابات بروز اتوار مورخہ 25 جولائی کو منعقد ہونگے۔ Soon after POK will be emerging in Hindustan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کشمیر الیکشن جیت گئے تو ہم نتائج قبول نہیں کریں گے، فضل الرحمان - ایکسپریس اردوعمران خان جعلی اور ڈمی وزیراعظم ہیں، سربراہ جے یو آئی (ف) ابھی سے رونا دھونا شروع Yaar I'm tired of this old guy..🙄 مولانہ کا ڈیم میں ڈوب مرنے کا اعلان-
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات: راولپنڈی میں کیش گروپ ہار گیا عمران خان جیت گیا: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدآزاد کشمیر انتخابات: راولپنڈی میں کیش گروپ ہار گیا، عمران خان جیت گیا: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید AJKElections2021 AJK ShkhRasheed PTIofficial GovtofPakistan ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عدم سہولیات کے باوجود لاجواب پرفارمنس، طلحہ طالب نے قوم کے دل جیت لیےعدم سہولیات کے باوجود لاجواب پرفارمنس، طلحہ طالب نے قوم کے دل جیت لیے تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی فرمانروا نے دل جیت لیےسعودی فرمانروا نے دل جیت لیے مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu great news, now Pakistan's all problems settled.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان دھاندلی کےبغیرالیکشن نہیں جیت سکتے، سعید غنیصوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں 2018 کی طرز انتخابات ہوئے تو تحریک انصاف کی کامیابی ممکن ہے SamaaTV اس لعنتی کو ادھر اُدھر کی بکواس چھوڑ کر اپنے حلقے کی صفائی پر بھی توجہ دینی چاہئیے رونے دھونے کی تیاری ان ڈاکووں سے جب انتخابی اصلاحات کا کہا جاتا ہے تو اپنے کیس ختم کروانے آجاتے ہیں Zaher hai candidate na ho party leader america ghum raha ho to pher tai biyan to banta hai na inka
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »