آزاد کشمیر انتخابات 2021: پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر انتخابات 2021: پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع ARYNewsUrdu

حلقوں اور امیدواروں کی تفصیلات: اظہر صدیق ۔ پاکستان تحریک انصاف، چوہدری مسعود خالد ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، محمد افسر شاہد ۔ پاکستان پیپلز پارٹی: ظفر انور ۔ پاکستان تحریک انصاف، محمد نذیر انقلابی ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، چوہدری قاسم مجید ۔ پاکستان پیپلز پارٹی۔: سلطان محمود چوہدری ۔ پاکستان تحریک انصاف، چوہدری محمد سعید ۔ پاکستان مسلم لیگ ن: چوہدری ارشد حسین ۔ پاکستان تحریک انصاف، چوہدری رخسار احمد ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، ریاست تبسم ۔ پاکستان پیپلز پارٹی۔: انور الحق نور ۔ پاکستان تحریک انصاف، کرنل واقار...

آزاد کشمیر پولیس کے 5 ہزار اہلکار سیکیورٹی پر مامور رہے، اسلام آباد پولیس کے بھی 1 ہزار جوان تعینات کیے گئے جبکہ پاک فوج کے علاوہ 37 ہزار 2 سو سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے۔اس سے قبل آزاد ذرائع سے ہونے والے گیلپ کے عوامی سروے میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ انتخابات 2021 میں تحریک انصاف مقبول ترین جماعت اور عمران خان کشمیریوں کے پسندیدہ ترین لیڈر ہیں۔

گیلپ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق 44 فیصد شہری پاکستان تحریک انصاف کے حامی، 12 فیصد پاکستان مسلم لیگ ن اور 9 فیصد پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت میں سامنے آئے تھے۔ سیاسی رہنماؤں میں 67 فیصد شہریوں نے وزیر اعظم عمران خان کو پسند کیا جبکہ 49 فیصد نے بلاول بھٹو زرداری، 48 فیصد نے شہباز شریف اور 44 فیصد نے مریم نواز کو پسند کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Khan jeety ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر انتخابات 2021 کے لیے پولنگ جاریکس حلقے میں کون سے امیدوار مدمقابل ہیں؟ مکمل تفصیلات مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu KashmirElections2021 AJKElections2021 میں نے پوری لسٹ پڑھی ہے اور پڑھ کر یقین ہو گیا ہے پی ٹی آئی کا ہر وزیر ہرام کی پیداوار ہے جو کہتے ہیں ن لیگ نے صرف چودا امیدوار کھڑے کیے جب کے اس لسٹ میں 45 میں سے 43 حلقوں پر ن لیگ کے امیدوار موجود ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن:پولنگ جاری،متعدد پولنگ اسٹیشنز پر بدنظمیآزاد کشمیر ایوان کی کل 33 سيٹيوں کیلئے 708 اميدوار میدان میں اترے ہیں، جب کہ 32 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنے ووٹ کا استعمال کریں گے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات 2021: فائرنگ سے تحریک انصاف کارکن جاں بحقآزاد کشمیر میں انتخابات کے موقع پر فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف کا 1 کارکن جاں بحق اور 2 زخمی، جبکہ ایک امیدوار کی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔ Gandapur ko pakro
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات: پولنگ سامان کی ترسیل کا آغاز، ووٹنگ کل ہوگیحضرت نوح علیہ السلام کامکمل واقعہ کیاطوفان نوح تمام کرہ ارض پرآیاتھا؟ حضرت نوح علیہ السلام کو آدم ثانی کیوں کہاجاتاہے؟ طوفان کےبعد حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کس ملک اورکس مقام پرٹھہری؟ ان سب سوالات کےجوابات جاننےکےلئےلنک پرکلک کریں، شکریہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات، پولنگ کے سامان کی ترسیل جاریآزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختم ، پولنگ کل ہوگیآزادکشمیرقانون سازاسمبلی کیلئے انتخابات کل 25جولائی کوہوں گے، جس میں 26جماعتوں کے724امیدوارقسمت آزمائیں گے۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu AzadKashmir Elections2021_2022 حکومت صرف کپتان بتائےگا انشاء اللہ پی ٹی آئی کو نئی حکومت مبارک Jeay Bhutto jeay Bilawal jeay Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »