آزاد کشمیر: ماسک نہ پہننے اور ڈبل سواری پر جرمانہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصيلات جانئے: DailyJang

آزاد کشمیر کے شہر میرپور کے بازاروں اور سڑکوں پر لوگوں کا رش ہے۔

حکومت آزاد کشمیرنے آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، بلاضرورت گھروں سے باہر نکلنے پر500 روپے جرمانہ ہوگا، 12 سال سے کم اور 8سال سے زائد عمر کےافراد کے گھرو ں سے نکلنے پر پابندی ہوگی، جبکہ ایس او پی کےخلاف ورزی پر تاجروں ، دکانداروں، ہوٹل مالکان کوبھی جرمانے بھرنے ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں والدین نے بچے کا نام ارطغرل رکھ دیامشہور ترک ڈرامہ’ارطغرل غازی‘نے پاکستانیوں سمیت مقبوضہ کشمیر کی عوام پر بھی سحر طاری کردیا۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا عالمی برادری پر مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق پامالیوں کا نوٹس لینے پرزورپاکستان کا عالمی برادری پر مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق پامالیوں کا نوٹس لینے پرزور ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official OccupiedKashmir HumanRightsViolations Notice InternationalCommunity Stress IndianBrutality KashmirBleeds ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official بڑےبڑےکرپٹ مافیہ غدار ملک وقوم کوتباہ کرنےوالےبدمعاش اورچائناکٹنگ والوں کی پشت پرعدلیہ کھڑی ہےعدلیہ ہماری تنخواہ لےکرنمک کاحق ادانہیں کررہےسانحہ ماڈل ٹاون کیس کہاں ہے جسٹس فائزعیسی پھانسی کاحقدارہےجنہوں نےسب سےبڑاکرپشن کیس حدیبیہ پیپرمل کیس غلط فیصلہ کیوں دیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا عالمی برادری پر مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق پامالیوں کا نوٹس لینے پرزورپاکستان کا عالمی برادری پر مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق پامالیوں کا نوٹس لینے پرزور ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیر کا احساس نہ کیا گیا تو پوری دنیا لپیٹ میں آجائے گی، مسعود خانمانچسٹر : صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا کہ بھارتی حکومت ہندوستان کے علاوہ کشمیر میں بھی ہندوتوا فلاسفی کو پروان چڑھا رہی ہے۔ Right شکر ھے آپ بھی بولے کشمیر کا احساس ایکشن لے کر کیا جاۓ گا لفظوں سے نہیں اور ابھی پاکستانی اکانومی کی حالت خراب ہے اگر اس صورت میں کوئی بھی ایکشن لیا جاۓ تو ہماری اکانومی کو نقصان ہوگا۔ یہ حقیقت ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’کورونا ہو یا نہ ہو، کشمیر میں ’لاک ڈاؤن تو دس ماہ سے جاری ہے‘انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی تجارتی سرگرمیاں پانچ اگست کے بعد چار مہینوں تک بند رہیں۔ پھر جب لوگوں کو امید ہوئی تھی کہ نقصان کی تلافی تین چار مہینوں میں ہو جائے گی تو ان کے سامنے کورونا وائرس آ گیا۔ سکول ،کالج،یونیورسٹی طلبہ کیساتھ ظلم بند کیا جاۓ پاکستانی نوجوانوں کو پریشان حراساں کرنا بند کریں طلباء شدید زہنی دباؤ کا شکار یونیورسٹی انتظامیہ دھمکیاں دے رہی فیس جمع نہ کروائ تو نام کٹ جائیگا ڈگری نہیں دیں گے بدمعاشی بند کریں NoUniFeeInPandemi HEC_JawaabDou Thanks to post KASHMIR News one day we will be free from the,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,lockdown
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب، پوٹھوہار، سندھ،خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیاتاسلام آباد سمیت بالائی پنجاب، پوٹھوہار، سندھ،خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات WeatherForecast Rain Storm WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »