آزاد کشمیر انتخابات، ووٹنگ جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

آزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں ووٹ ڈالنے کا عمل جاری ہے۔ لائیو دیکھئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

مظفر آباد کے پولنگ اسٹیشن گوجر بانڈی میں میڈیا کو پولنگ عمل کی ویڈیو بنانے اور کوریج کرنے سے روک دیا گیا۔

گوجرانوالہ پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ نون لیگی کارکنان کو 300 میٹر کے فاصلے پر انتخابی کیمپ لگانے کا کہا گیا ہے۔کراچی میں آزاد جموں کشمیر کے انتخابات کے سلسلے میں 2 نشستوں کے لیے پولنگ جاری ہے، کشمیر وادی ون ایل اے 40 کے لیے شاہ فیصل کالونی میں واقع پولنگ اسٹیشن میں پہلا ووٹ کاسٹ کر دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کی تیاری میں حکومت کی پوری معاونت حاصل رہی ہے، الیکشن میں ٹرن آؤٹ 56 فیصد سے زیادہ ہو گا۔

پاکستان بھر میں رہنے والے 4 لاکھ 5 ہزار 253 کشمیری ووٹر بھی آزاد کشمیر اسمبلی کے لیے اپنے من پسند امیدواروں کو ووٹ ڈالیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر انتخابات، پولنگ کے سامان کی ترسیل جاریآزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات کے لیے پولنگ جاری، 45 نشستوں پر 742 امیدوار مدمقابل - ایکسپریس اردو32 لاکھ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں، پی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں سخت مقابلے کی توقع آج کا دن جنرل الیکشن 2023 کا ٹریلر دکھائےگا آج کاسورج فتح لیکر طلوع ہوگا. إنشاءاللّٰه 🇧🇫🇵🇰 25th July Election کوٹلی (چڑھوئی پرائی) پیپلز پارٹی ,تحریک انصاف کی لڑائی میں تحریک انصاف کا کارکن جان بحق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات: کراچی میں 2 نشستوں کیلئے پولنگ جاریکراچی میں آزاد جموں کشمیر کے انتخابات کے سلسلے میں 2 نشستوں کے لیے کراچی میں پولنگ جاری ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات، پولنگ کے وقت کا آغاز ہوگیاآزاد کشمیر کے 45 حلقوں میں تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع کی جارہی ہے Pehla wauot Mayra T L P Zinda baad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان: امریکی فوج کے طالبان کے خلاف فضائی حملے جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایران اور پاکستان کے مابین بحری سیکورٹی کے تعاون کے فروغ پر تاکیدکراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی کے ڈائریکٹر نے ایک ملاقات میں میری ٹائم سیکورٹی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ایرانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »