آزاد کشمیر الیکشن: ’کچھ جماعتوں کیساتھ انڈراسٹینڈنگ ہے، حکومت کیلئے اکثریت حاصل کرلیں گے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر الیکشن: ’کچھ جماعتوں کیساتھ انڈراسٹینڈنگ ہے، حکومت کیلئے اکثریت حاصل کرلیں گے‘ ARYNewsUrdu KashmirElections2021 AJKElections2021

اسلام آباد : آزاد کشمیر انتخابات سے متعلق شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بہت سی نشستوں کا نتیجہ آنا ابھی باقی ہے، آزاد کشمیر نے حکومت کی کارکردگی سے مایوس ہوکر مسلم لیگ نواز کو پیچھے دھکیلا۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کی گہما گہمی بھی سب نے دیکھی اور سرحد پار کی صورتحال بھی سب کے سامنے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nice 👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر الیکشن:3 بڑی جماعتوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقعآزاد کشمیر انتخابات میں 3 بڑی جماعتوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ الیکشن میں کتنے امیدوار مدِمقابل ہیں اور کن نشستوں پر کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے؟ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کی سیاسی تاریخ کی کچھ جھلکیاں - ایکسپریس اردوایکٹ 74ء کے تحت دو ایوانوں کا قیام عمل میں آیا جن کوقانون ساز اسمبلی اورآزاد جموں کشمیر کونسل کے نام سے جانا جاتاہے۔ عمرانی غنڈہ گردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کیلئے پولنگ کے انتظامات مکملآزاد جموں و کشمیر الیکشن کیلئے پولنگ کے انتظامات مکمل AzadKashmir Elections2021 AJKElections2021 Preparation ECAJK GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن کے 7 مہنگے ترین ووٹرز، ایک ووٹ ایک لاکھ روپے کا - ایکسپریس اردوسات پولنگ اسٹیشن ایسے ہیں جہاں صرف ایک ووٹر کے لئے پولنگ اسٹیشن قائم کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے آزاد کشمیر الیکشن سے پہلے رونا دھونا شروع کر دیا: شیخ رشیدملزمان کو کوئی رعایت نہیں ملے گی..
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن: پرانے چہرے، نئی جماعتیںمظفر آباد: (مہروز علی خان، طارق حبیب) آزاد کشمیر کے انتخابات میں میدان سج چکا ہے اور تمام کھلاڑی آمنے سامنے ہیں۔ تمام جماعتوں نے اپنی انتخابی سرگرمیوں کے دوران عوام کو متحرک کرنے کے لیے زمین آسمان ایک کر دئیے ہیں۔ Performance wl win LPG Gas سلینڈر 2000 روپے۔ یقین کرے مہنگائی نے ہر پاکستانی شہری جینا دوبھر کردیا ہے۔ کشمیرمیں_کرین WeStandWithAliGandapur حرامی لوٹے ووٹ نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے۔۔ ووٹ کرین کا۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »