آزاد کشمیر میں فوج کی گاڑی کھائی میں گرنے سے چار جوان شہید، آئی ایس پی آر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تین فوج جوان اور گاڑی کا سویلین ڈرائیور شدید زخمی، قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، گاڑی الیکشن ڈیوٹی پر مامور تھی

آزاد کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور فوج کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا جس کے باعث چار فوجی جوان شہید اور تین زخمی ہوگئےآئی ایس پی آر کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور فوج کی ایک گاڑی گہری کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں چار فوجی جوان شہید اور تین زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ لسوا کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا، گاڑی کا سویلین ڈرائیور بھی حادثے میں شدید زخمی ہوا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پاک فوج کے چار جوانوں کی شہادت پر دکھ کا اظہار کیا اور شہید ہونے والوں کے لیے بلند درجات اور زخمی سپاہیوں کے لیے جلد صحت یابی کی دعا کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

RIP PakistanArmy ,💔.

اللّٰہ پاک رحم کرے

Ya Allah karam

الله ج دي مغفرت نصيب كى

کھائی میں گرنے سے ہلاکتیں ہوتی ہیں شہادتیں نہیں

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Inna lillah hi wa inna illehi rajeoon prayers for martyrs

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر الیکشن ڈیوٹی پر مامور پاک فوج کی گاڑی کا حادثہ، چار جوان شہیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں چار جوان شہید جبکہ دیگر چار زخمی ہو گئے۔ Allah pak apna kram kray 💔💔💔 Allah SWT mughfirat farmaye AMEEN pakarmy_ourpride
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزادکشمیر انتخابات کے دوران پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ 4 جوان شہیدآزادکشمیر انتخابات کے دوران پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیاجس میں 4 جوان شہیدہو گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات، پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، چار جوان شہیدآزاد کشمیر انتخابات، پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، چار جوان شہید ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے 🤲 اللہ اکبر انا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں تین دن میں 6 نوجوان شہید - ایکسپریس اردوبھارتی فوج نے ضلع کلگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران نوجوانوں کو شہید کیا 3 دن پہلے مٹھائی کا تبادلہ ہوا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی، گاڑی میں بیٹھے بیٹھے کرونا ویکسین لگوانے کی سہولت متعارفکراچی، گاڑی میں بیٹھے بیٹھے کرونا ویکسین لگوانے کی سہولت متعارف ARYNewsUrdu Chalo bhai ye bhi hogaya ab ghar sy washroom tak bhi pohanch jana in logon ny 🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری مزید 2کشمیری شہید تعداد6ہوگئیسرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ظلم و ستم جاری ہیں، قابض فوج نے آج مزید دو کشمیر ی نوجوانوں کو شہید کردیا ۔ گزشتہ تین روز کے کشمیر کے سوداگر کی حکومت میں ایسی خبریں لگانے سے کیا ہو جائے گا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »