آریان خان کی ضمانت پر بالی ووڈ شخصیات خوش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آریان خان کی ضمانت پر بالی ووڈ شخصیات نے کیا کہا؟ تفصیلات جانئے : DailyJang

خیال رہے کہ بھارت کے انسداد دہشت گردی کے ادارے نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے ممبئی میں ساحل کے قریب کروز شپ پر پارٹی کے دوران چھاپا مارکر شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان اور ان کے دوست ارباز مرچنٹ کو گرفتار کرلیا تھا۔

این سی بی کی جانب سے ان پر منشیات رکھنے اور استعمال کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا، جسے پہلے آریان نے مسترد کیا جبکہ بعد میں اس سے متعلق اعتراف بھی کرلیا تھا۔مذکورہ کیس میں آریان خان نے مجسٹریٹ کی عدالت اور پھر این ڈی پی ایس کی عدالت میں درخواست ضمانت جمع کروائیں اور ان کی یہ دونوں درخواستیں مسترد ہوگئیں جس کے بعد ان کے اہلِ خانہ نے بمبئی ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔اس پر بالی ووڈ اسٹارز کی جانب سے شاہ رخ خان کو مبارکباد دینے کا سلسلہ بھی جاری...

گلوکار میکا سنگھ نے آریان اور دیگر ملزمان کو ضمانت ملنے پر مبارکباد دی اور کہا کہ میں بہت خوش ہوں کہ بلآخر انہیں ضمانت مل گئی۔ فلم ساز سنجے گپتا کا کہنا تھا کہ میں بہت خوش ہوں کہ آریان خان کو ضمانت مل گئی لیکن ساتھ ساتھ میں اس سسٹم سے متعلق بھی پریشان ہوں جس نے ایک نوجوان کو 25 روز تک سلاخوں کے پیچھے رکھا ہوا تھا، اس جرم کے لیے جو اس نے کیا ہی نہیں ہے۔

اداکار رنگاناتھن مادھوان نے خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ بطور والد میں بہت سکون میں آگیا ہوں، خدا کرے کہ اب صرف اچھی اور مثبت چیزیں ہوں۔اداکارہ سورا بھاسکر نے آریان خان کو ضمانت ملنے سے متعلق کیے گئے ایک پیغام پر لکھا کہ ’آخر کار‘ اور ساتھ میں انہوں نے تالیوں کی ایموجی بھی بنائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سالی گندی اولاد نا مزا نا سواد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت منظوربالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو منشیات برآمدگی کیس میں بلآخر ضمانت مل گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آریان خان کو آج بھی ضمانت نہ مل سکیمیڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو مزید ایک رات جیل میں گزارنی پڑے گی جہاں کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ممبئی ہائی کورٹ نے آریان خان کی ضمانت منظور کرلی - ایکسپریس اردوسماعت کے دوران این سی بی نے آریان خان کی ضمانت کی مخالفت کی اب ڈرگز اور نشے سے باز آ جا ورنہ اور زیادہ ذلیل ہوگا اور اپنے ماں باپ کو بھی اور ذلیل کروائے گا۔ Most Congachulation SRK Ajb chotiya media ha hamara ius ky raha hony ya na honay sy hamara kya tauleq
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرین خان کی منشیات کیس میں ضمانت منظور، رہائی جلد متوقع - BBC News اردوآرین کے وکیل کا کہنا تھا کہ ان کے مؤکل کے قبضے سے کوئی منشیات برآمد نہیں ہوئی تھی اور نہ ہی اُنھوں نے منشیات کا استعمال کیا تھا۔ Punishment is for being son of Shahrukh Khan who is a Muslim star . If Muslims can be arrested for cheering winners of cricket match, then what else to expect from Indian government.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آریان خان کی ضمانت منظورآریان خان کی ضمانت منظور ہو گئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Han aryan suleman bhae ka baap lagta ha. Age main baly chota ho Pakistan min kuch YouTube journalists k ghr aaj matam ho raha ho ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سماعت پھر ملتوی، آریان خان کے 15 نومبر تک جیل میں رہنے کا خدشہقانون کا تقاضہ ہے کہ آپ کسی کی گرفتاری کا صحیح اور بالکل درست جواز پیش کریں، وکیل آریان خان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »