آریان کی جیل سے واپسی پر شاہ رخ اور گوری کا انتہائی قدم اٹھانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

آریان خان کی جیل سے واپسی پر شاہ رخ خان اور گوری نے انتہائی قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

منشیات کیس میں گرفتار بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت کے حوالے سے محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا جس کے بعد پتہ چلے گا کہ آریان گھر واپس جائیں گے یا جیل میں ان کا قیام مزید بڑھ جائے گا۔ تاہم نئی رپورٹ سامنے آئی ہے جس کے مطابق شاہ رخ خان اور گوری نے بیٹے کی جیل سے واپسی پر انتہائی قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ شاہ رخ خان اور گوری جیل سے واپسی پر دو تین ماہ کے لیے آریان کو گھر میں نظر بند کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔رپورٹ میں ایک خاندانی دوست کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ شاہ رخ اور گوری نہیں جانتے کہ ان کا بیٹا قصور وار ہے یا نہیں تاہم وہ جلد سے جلد اپنے بیٹے کی گھر واپسی چاہتے ہیں اور اسے چند مہینوں کے لیے گھر میں نظربند کرکے رکھنا چاہتے...

ان دونوں نے آریان کی گھرواپسی پر اس پر سخت پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آریان نا تو پارٹی میں جاسکیں گے اور نا ہی دوستوں کے ساتھ رات گئے تک وقت گزار سکیں گے۔ اس کے علاوہ انہوں نے یہ فیصلہ بھی کیا ہے کہ آریان کی کمپنی پر سخت نظر رکھی جائے اور یہ یقینی بنایا جائے کہ ان کا بیٹا ہر اس شخص سے دو رہے جو آریان کے لیے معمولی سی بھی پریشان کا باعث بن سکتا ہے۔آریان خان کے والدین کا اس حادثے کے بعد اپنے بیٹے کی حفاظت کے لیے یہ انتہائی قدم اٹھانا فطری بات ہے۔ کیونکہ وہ بیٹے کی گرفتاری کے بعد نا تو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ٹانگیں کاٹ کر ریڑھی پہ بھیک منگوانے کا فیصلہ۔

Ab Aryan ko ghar me he Dr**s den gein take woh bahar na kare ye sub😂

لڑکے کو باندھ کر رکھو ورنہ نئ مصیبت کھڑی کر دے گا۔

باپ ہیرو ماں ہیروین اور بیٹا ہیروینی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی پر اجلاس حکومت کا کھانے پینےکی اشیا کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنےکا فیصلہحکومت نےکھانے پینےکی اشیا کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں۔ذرائع
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر ٹیکسز کم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم Plz forgive the nation .. Every step is historical, sugar, Aata, Oil, dollar,cooking oil, unemployment,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم ٹیکس کم کرنے کی بجائے ذخیرہ اندوزوں مافیاز کو پھانسیاں دینی شروع کر کے تمام فیکڑیز کارخانے سرکاری تحویل میں لے لیئے جائیں تو مہنگائی ختم ہو جائے گی 😂😂😂😂 یعنی 300 روپے بڑھا کر 25 روپے کم کیا جائے گا ان شاء الله وہ ھم کرنے جا رہیے ہیں لعنتی شخص۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا بلدیاتی حکومتوں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردولاہور ہائیکورٹ میں پنجاب حکومت اور سرکاری حکام کے جمع کرائے گئے تحریری جوابات طلب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی 172 روپے کی ریکارڈ سطح عبور، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاGo Niazi go go lanati go
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آریان خان کی گرفتاری ۔۔۔شاہ رخ خان پر بڑی پابندی لگ گئیآریان خان کی گرفتاری پر غم سے نڈھال شاہ رخ خان کی اہلیہ نے اپنے گھر منت میں سویٹ ڈش بنانے پر پابندی عائد کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »