آرمی چیف کی تقرری؛ آئین کے مطابق سمری کو دیکھیں عمران خان کی صدر کو ہدایت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کی تقرری؛ آئین کے مطابق سمری کو دیکھیں، عمران خان کی صدر کو ہدایت تفصیل:PresOfPakistan GovtofPakistan ImranKhanPTI PakArmy ArmyChief

آئی چیئرمین عمران خان اور صدر مملکت کے درمیان زمان پارک لاہور میں ملاقات ہوئی۔ صدر نے وزیر اعظم ہاؤس سے منظور ہونے والی سمری کے حوالے سے عمران خان کو اعتماد میں لیا۔صدر عارف علوی نے عمران خان کو وزیراعظم کی جانب سے بھیجوائی گئی

سمری پر بریفنگ دی۔ عمران خان نے ہدایت کی کہ آئین اور قانون کے مطابق جو بنتا ہے اس کے مطابق سمری دیکھیں، اگر درست ہے تو سمری نکال دیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ہم نے آئین اور قانون کی پاسداری کرنی ہے، ہماری کسی ادارے سے کوئی جنگ نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی تعیناتی کے فیصلے میں آصف زرداری کی رائےکو ترجیح دی جائےگی: خواجہ آصفصدر کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری روکنے سے ایک غیر یقینی صورتحال تو ضرور ہوگی لیکن حتمی شکست عمران خان کو ہوگی، خواجہ آصف اصل رجیم چینج کا ماسٹر مائنڈ۔ امریکی غلام زرداری مداری ہی تو ہے۔ زرداری کی تجویز یہ ہو گی آرمی چیف . عاصم منیر جوائنٹ چیف . عامر جس سے ڈرتے تھے وہی بات ہو گئی۔۔۔۔!!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف تقرری، سمری کو آئین اور قانون کے مطابق دیکھیں: عمران خان کی صدر کو ہدایتلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے صدر عارف علوی کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری پر سمری کو آئین اور قانون کے مطابق دیکھیں۔ یہ بات فون پر بتا دیتے اتنی دور سے علوی کو بلوانے کی ضرورت کیا تھی President Arif Alvi is only trying to bring significance for imran khan by consulting with him for the COAS — factually speaking neither Mr imran not mr President have even a 1 percent of significance In this regard — a self defeated exercise to make party chairman relevant ! لوگوں کی اپنی عزت ہو نہ ہو، ریاستی منصب کا احترام و وقار تو ہوتا تھا، افسوس اب وہ بھی نہ رہا...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تقرری کی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی : خواجہ آصفلاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تقرری کی سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ھو گئ ہے۔ Arabic Commentators are GOLD 🔥! Their commentaries are out of this world. . Literally, You can feel the celebration & emotion deep inside 'you&them'. What a game of football 🔥💗! . Saudi Arabia 🇸🇦 FIFAWorldCup ARGvsKSA oman کون بنے گا کروڑ پتی۔۔جلد قوم کو نام بتایا جائے گا،😂 چلو شکر ہیں 🥴
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نئے آرمی چیف کی تقرری، وزیراعظم ہاؤس کو سمری موصولسمری میں میں لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر، لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا، لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس، لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید، لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کے نام شامل ہیں۔ تفصیلات: جو بھی آرمی چیف آئیگا وہ امریکہ کی مرضی سے آئیگا اور پاکستان سے زیادہ ڈالر کا وفادار ہوگا جنرل فیض حمید عمران نیازی کے سارے خواب چکنا چور ہو گئے عاصم منیر کا نام سب سے اوپر ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے جنرل عاصم منیر کی ریٹائرمنٹ روک دی - ایکسپریس اردوصدر نے عاصم منیر کی ریٹائرمنٹ گزرنے کے بعد سمری واپس کی تو وزیراعظم ان کی آرمی چیف تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردینگے Rukni hi thi.... Aik or arab pattii bnay ga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی سمری ایوان صدر کو موصولنئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی سمری ایوان صدر کو موصول مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu COAS میری زاتی رائے میں بغیر رکاوٹ ڈالے دستخط کر دیے جائیں گے۔ Aj jo saray patwari naach rhy hain baad mai inho nai he rona hai Mat rakho agar aap chahte ho
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »