آرمی چیف کی ترک عسکری قیادت سے ملاقات، افغان مفاہمتی عمل پر تبادلہ خیال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کی ترک عسکری قیادت سے ملاقات، افغان مفاہمتی عمل پر تبادلہ خیال ARYNewsUrdu

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ترک وزیر دفاع اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں اس دوران باہمی دلچسپی اور علاقائی سیکیورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ترک وزارت دفاع پہنچنے پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو گاڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی ترک وزیر دفاع اور عسکری قیادت سے ہونے والی ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل میں پیش رفت، سیکیورٹی دفاعی تعاون بھی زیر غور آئے۔پاک فوج کے سپہ سالار کا کہنا تھا کہ ترکی خطے کا ایک مسلم رکن ہے، پاک ترک تعاون کے خطے میں امن پرمثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق ترک وزیر دفاع و عسکری قیادت نے خطے میں امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف کی اور افغان مفاہمتی عمل سے متعلق پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میں صدقے 💚💚💚💚💚💚🌴🌴🌴🌴🌴🌴 ہوا چلی 🌴💚

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کا دورہ آذربائیجان وزیر داخلہ اور عسکری قیادت سے دفاعی تعاون پرتبادلہ خیالآرمی چیف کا دورہ آذربائیجان، وزیر داخلہ اور عسکری قیادت سے دفاعی تعاون پرتبادلہ خیال ISPR ArmyChief Pays Official Visit Azerbaijan AzerbaijanMFA presidentaz Azerbaijan OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا دورہ آذربائیجان، وزیر داخلہ اور عسکری قیادت سے دفاعی تعاون پرتبادلہ خیالWeldone ImranKhanPTI SMQureshiPTI Our ForeignOffice doing Great job.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

واسع جلیل کی گرفتاری،انٹرپول کی مدد سے کوشش کی جارہی ہے،عمرشاہدواسع جلیل کی گرفتاری،انٹرپول کی مدد سے کوشش کی جارہی ہے،عمرشاہد تفصیلات chalo ji kam pr lag jaO wapis ........... budget pass hogya
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کی خبریں اہم پیش رفت سامنے آگئیسرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن )مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللّٰہ اور محبوبہ مفتی نے بھارتی وزیراعظم مودی کی آل پارٹی میٹنگ (اے پی سی) میں شرکت pakistan is talibanistan it has no women wrestling team
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک ترک تعاون خطے میں استحکام کیلئے مثبت اثرات مرتب کرے گا:آرمی چیفراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ترکی خطے کا ایک اہم مسلم ملک ہے۔ پاکستان اور ترکی کا تعاون خطے میں امن اور استحکام کے لیے مثبت اثرات مرتب کرے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترک اداکار انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنے والے ملزم کاشف ضمیر کی ضمانت منظورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )عدالت نےمعروف ترک ڈرامہ سیریل میں ’ارطغرل غازی‘ کا کردار ادار کرنے والے اداکار انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنے والے ملزم جو ملک کو بدنام کرے اس کی رہائی 5 دن بعد جو ناموس رسالت کی بات کرے وہ 3 ماہ سے جیل میں بند واہ پاکستانیوں کیسا انصاف ہے لعنت ایسے انصاف پر اور لعنت کروڑ بار لعنت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »