آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سوئس سفیر کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سوئس سفیر کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان اور افغانستان کے لئے سوئٹزرلینڈ کے سفیر Benedict de Cerjat) نے ملاقات کی۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ سوئس سفیر نے پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان میں تعلقات کو سراہا۔ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان تعلق کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کو دہرایا اور کہا کہ پاکستان نے خطے میں امن اور تنازعات سے بچنے کے لیے شاندار کردار ادا کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ساڈے سلیکٹڈ وزیراعظم کو کوئی پوچھتا ہی نہیں

Choor 🖐

Pakistan Armed Forces Zindabad. General Bajwa great person.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : مریم نواز میڈیا سے گفتگو کئے بغیر اچانک ہوٹل سے روانہمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز میڈیا سے گفتگو کئے بغیر ہوٹل سے روانہ ہوگئیں ،انھیں کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے حوالے سے پریس کانفرنس کرنا تھی۔مسلم لیگ ن کی نائب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مصباح الحق کا چیف سلیکٹرشپ سے مستعفی ہونے کا معاملہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے بھی واضح موقف دیدیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کیساتھ کوئی مسئلہ نہیں ہے بلکہ ان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ سے افغان رہنما گلبدین حکمت یار کی ملاقات، افغان امن عمل پر بات چیتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاک افغان دو طرفہ تعلقات، افغانستان میں قیام امن کے لیے جاری بین الافغان مذاکرات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا سے مزید 5 افراد جاں بحق 433 نئے کیسز رپورٹپاکستان: کورونا سے مزید 5 افراد جاں بحق، 433 نئے کیسز رپورٹ Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا وائرس کا پھیلاو جاری: وائرس سے 4 کروڑ 2 لاکھ سے زائد افراد متاثردنیا میں کورونا وائرس کا پھیلاو جاری: وائرس سے 4 کروڑ 2 لاکھ سے زائد افراد متاثر CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide COVID19 CasesReported DeathRateToll
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سلکی بالوں کیلئے انڈے سے بنے ماسکموسم سرما کے آتے ہی بال روکھے، بے جان، خشک اور پھول جاتے ہیں جس کے سبب شخصیت پر بھی اثر پڑتا ہے، سردیوں میں بالوں کو سلکی اور اسموتھ رکھنے کے لیے گھر میں بنائے گئے انڈوں کے ہیر ماسک استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ Balo py egg se smell hi jati egg ko kha lena chahy yahi acha hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »