Coas, Generalqamarbajwa

آرمی چیف سے انٹر بورڈز کے پوزیشن یافتہ مدارس کے طلبہ کی ملاقات - Pakistan - Dawn News

21.8.2019

آرمی چیف نے انٹرکے امتحانات میں اعلیٰ پوزیشن حاصل کرنے والے طلباو طالبات کو انعامات بھی دیے COAS GeneralQamarBajwa GHQ DawnNews

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق ملک بھر سے تعلق رکھنے والی اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان کی 4 طالبات سمیت 13 طلبا نے آرمی چیف سے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ملاقات جنہوں نے مختلف بورڈ میں اعزازی پوزیشن حاصل کی ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع

انہوں نے ‘طلبا کو پوزیشن حاصل کرنے کے لیے ماحول فراہم کرنے پر والدین اور اساتذہ کی کوششوں اور ان کے عزم کو بھی سراہا’۔

مزید پڑھ: DawnNews

آرمی چیف کے عہدے کی دوڑ سے کون کون باہر ہوا؟آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے باعث متعدد لیفٹیننٹ جنرل اب آرمی چیف کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ آئندە تین برس کے دوران فوج سے اس دوڑ میں شامل ہوئے بغیر ریٹائر ہونے والے جنرل 20 سے زیادہ ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے دینی مدارس کے طلبا کی ملاقاتراولپنڈی(24نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے دینی مدارس کے طلبا کی ملاقات ہوئی

کراچی میں بارشوں سے ہلاکتیں،کے الیکٹرک سے 3 ہفتوں میں جواب طلبکراچی میں بارشوں سے ہلاکتیں،کے الیکٹرک سے 3 ہفتوں میں جواب طلب Karachi KElectric Rains KElectricPk SindhGovt_

کراچی میں بارشوں سے ہلاکتیں،کے الیکٹرک سے 3 ہفتوں میں جواب طلبسندھ ہائی کورٹ حالیہ بارشوں کے باعث کراچی میں ہونے والی ہلاکتوں پر کے الیکٹرک سے تین

افغان طالبان سے کامیاب مذاکرات کے حوالے سے زلمے خلیل زاد نے بڑی بات بتا دی08:43 AM, 21 Aug, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, دوحہ: امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد پھر قطر

بنگلہ دیش کے اعلان کے بعد بھی روہنگیا کا واپس لوٹنے سے انکار - World - Dawn News

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

21 اگست 2019, بدھ خبریں

پچھلا خبر

کراچی میں بارشوں سے ہلاکتیں،کے الیکٹرک سے 3 ہفتوں میں جواب طلب

اگلا خبر

COAS urges proactive approach for bringing diversification to POF product range - 92 News HD Plus
کراچی میں بارشوں سے ہلاکتیں،کے الیکٹرک سے 3 ہفتوں میں جواب طلب COAS urges proactive approach for bringing diversification to POF product range - 92 News HD Plus