آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قازقستان کے سفیر کی ملاقات

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قازقستان کے سفیر نے ملاقات کی ہے، ملاقات کے دوران باہمی مفاد کے امور، علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف

سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان میں تعینات قازقستان کے سفیر نے جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی، علاقائی سکیورٹی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ توقع ہے کہ قازقستان میں جلد امن عامہ کی صورتحال بہتر ہوگی، افغانستان سے متعلق سنجیدہ عالمی کوششوں کی ضرورت ہے، پاکستان امن کیلئے عالمی شراکت داروں سے تعاون کیلئے پرعزم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاریجسٹس عمر عطا بندیال 2 فروری کو عہدے کا چارج سنبھالیں گے، نوٹیفکیشن گئ بھینس پانی میں اسٹیبلشمنٹ کا پالتو Saqib nisar 2.0
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس نامزدگی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری07:31 PM, 17 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزارت قانون و انصاف نے جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان نامزدگی کا باضابطہ نوٹیفیکیشن
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم سے گورنر و وزیر اعلیٰ کے پی کے کی ملاقاتوزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان نے ملاقات کی ،اس موقع پر صوبے میں سیاسی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نوواک جوکووچ کی بےدخلی کیخلاف اپیل کی سماعت شروعآسٹریلیا میں نوواک جوکووچ کی بےدخلی کے خلاف اپیل کی سماعت شروع ہوگئی ہے، فیڈرل کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں فل بنچ کیس کی سماعت کررہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی کرتارپور میں 74سال بعد ملنے والے بھائیوں کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانیدونوں بھائیوں کی ملاقات کیلئے حکومت ہرطرح سے تعاون کرےگی، معاون خصوصی شہباز گل It is time that more effort is made to advocate for cryptocurrency and educate policymakers in Pakistan about this new space. There is an opportunity to develop an ecosystem that can embrace this opportunity and build wealth in the country. Heart touching moments ..😣 اگر ڈبے میں ڈالر ڈال سکیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »