آرمی چیف کی فیملی ٹیکس ریٹرن لیک ہونے پر ایف بی آر کے 2 افسران عہدوں سے معطل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مبینہ طور پر آرمی چیف کی فیملی کے ٹیکس ریٹرن لیک میں ملوث گریڈ 18 کے دو افسران کو عہدوں سے ہٹا کر تحقیقات شروع کردیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے ریجنل ٹیکس آفس لاہور کے گریڈ اٹھارہ کے ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو عاطف نواز وڑائچ اور ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو ظہور احمد کو تبدیل کرکے ایف بی آر ہیڈ کوارٹر اسلام آباد کے ایڈمن پول بھجوادیا ہے اور ان افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ آن لائن ہیومن ریسورس مینجمنٹ سسٹم یا اپنا آئی جے پی لاگن استعمال کرتے ہوئے اپنے عہدوں کا چارج چھوڑ کر ایف بی آر ہیڈ کوارٹر ایڈمن پول رپورٹ کریں۔دوسری جانب فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاکستان کسٹمز سروس سے تعلق رکھنے والے گریڈ اُنیس اور بیس...

تبدیل کئے جانے والے گریڈ بیس کے افسران میں سید شکیل شاہ کو چیف ایف بی آر ہیڈ کوارٹر اسلام آباد سے تبدیل کرکے ڈائریکٹر جنرلڈائریکٹریٹ جنرل آف ریفارمز اینڈ آٹومیشن کسٹمز تعینات کردیا گیا ہے جبکہ گریڈ اکیس کے افسر محمد عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل ڈائریکٹریٹ جنرل آف ریفارمز اینڈ آٹومیشن کسٹمزکی دیکھ بھال کا اضافی چارج لے واپس لے لیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کنجرو پتا کرو پیسے کتھوں اے نے

انصاف امیر کی دہلیز پر

Why?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی تعیناتی، وزیرِ اعظم ہاؤس میں اجلاس شروعوزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر اہم اجلاس وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں شروع ہو گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی نئے آرمی چیف اور چیئرمین چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ملاقاتیں - ایکسپریس اردوامید ہے آپ کی سربراہی میں مسلح افواج قومی سلامتی کو درپیش چیلینجز سے احسن انداز میں نمٹیں گی، شہباز شریف
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی ملاقاتیں - ایکسپریس اردوامید ہے آپ کی سربراہی میں مسلح افواج قومی سلامتی کو درپیش چیلینجز سے احسن انداز میں نمٹیں گی، شہباز شریف
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی:ایوان صدر ساڑھے چھ سے 7 بجے کے دوران آفیشل ہینڈ آؤٹ جاری کریگا: فوادعارف علوی سے عمران خان کی 45 منٹ تک ملاقات ہوئی، ملاقات میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا: رہنما تحریک انصاف پاکستان ایک خوش قسمت ملک ہے جس کا سربراہ پہلے ' حاجی ' تھا اب ' حافظ ' ہے اور اس کے بعد اللہ ہی حافظ ہے 👉🏽 تو کون میں خومخواہ..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمرباجوہ آج یومِ دفاع کی تقریب سے خطاب کریں گےراولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمرباجوہ آج یوم دفاع کی تقریب سے خطاب کریں گے ، یوم دفاع کی تقریب سیلاب کے باعث ملتوی کی گئی تھی۔ اسی اینو ویکھنا ای نی چاہندے۔۔۔ Khitab main yh point hogy? Gadar no 1
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر کابینہ کاخصوصی اجلاس جاریاسلام آباد (دنیا نیوز) آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس جاری ہے۔ ایک چور دوسرے چور کو ہی سلیکٹ کرے گا واہ پاکستانی قوم تیری قسمت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »