آرمی چیف کا افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کیلئے مخلصانہ عالمی کوششوں پر زور

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کا افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کیلئے مخلصانہ عالمی کوششوں پر زور ISPR COAS

YERZHAN KISTAFIN سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان خطے میں امن کیلئے بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہے ۔آرمی چیف نے امیدظاہر کی کہ قازخستان میں امن وامان

کی صورتحال جلد بہتر ہوگی۔سفیر نے علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کرداراور کوششوں کوسراہا اورمختلف شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے کردارادا کرنے کے عزم کا اظہارکیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے 12 افراد جاں بحق متعدد زخمی08:36 PM, 17 Jan, 2022, بین الاقوامی, کابل: افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں زلزلہ، بچوں، خواتین سمیت 12 افراد جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بالاکوٹ میں گاڑی کھائی میں جاگری، 2 خواتین جاں بحق - ایکسپریس اردوحادثے میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے، مقامی اسسٹنٹ کمشنر 😭😭😭😥
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ10 گرام سونے کی قدر 42 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 7 ہزار 338 روپے ہے، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن Khanewal ma bi🤪
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی آنے لگی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »