آرمی چیف سے آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف سے آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان میں متعین آسٹریلوی سفیر نے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا۔ انہوں نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی اور دو طرفہ تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں شخصیات نے علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بھی بات چیت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تبلیغی جماعت کے عمائدین کی ملاقاتراولپنڈی: (دنیا نیوز) تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے عمائدین نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔ پاکستان آرمی ذنداباد بھائی یہ کونسے عمائدین ہیں پہلی مرتبہ دیکھ رہاہوں 💡😜🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے چینی فوج کے ڈپٹی کمانڈر کی اہم ملاقاتآرمی چیف سے چینی فوج کے ڈپٹی کمانڈر کی اہم ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے تبلیغی اجتماع کے عمائدین کی ملاقاتآرمی چیف سے تبلیغی اجتماع کے عمائدین کی ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang ایتھے رکھ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے ایرانی سفیر کی الوداعی ملاقاتآرمی چیف سے ایرانی سفیر کی الوداعی ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ائیر چیف سے فخر عالم کی ملاقات، اپنی کتاب مشن پرواز پیش کی - ایکسپریس اردومیری جو صلاحیتیں ہیں وہ کم رفتار طیاروں کے لیے ہیں، فخر عالم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیول چیف کا قطر کا سرکاری دورہ,قطری وزیراعظم سے ملاقاتنیول چیف کا قطر کا سرکاری دورہ,قطری وزیراعظم سے ملاقات Pakistan NavalChief Visit Qatar pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »