آذر بائیجان کا سرکاری ٹی وی پر’ارطغرل غازی‘ نشر کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آذر بائیجان کا سرکاری ٹی وی پر’ارطغرل غازی‘ نشر کرنے کا فیصلہ -

باکو: ترک خبر رساں ادارے کے مطابق آذر بائیجان کے سرکاری ٹیلی وژن اے زیڈ ٹی وی نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ ڈراما نشر کرنے کے حقوق حاصل کرلیے گئے ہیں۔ یہ ڈراما 2014 میں شروع ہونے کے بعد ہی آذر بائیجان میں مقبول ہونا شروع ہوگیا تھا۔

آذری سرکاری چینل کے مطابق ڈرامے کی 150 اقساط کی ڈبنگ اور ایڈیٹنگ کے کام کا آغاز ہوچکا ہے۔ سرکاری چینل پر یہ ڈراما ہفتے کے پانچ روز نشر کیا جائے گا۔واضح رہے اس سے قبل پاکستان میں ارطغرل غازی کو سرکاری ٹیلی وژن پر نشر کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور گزشتہ برس وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے اس کے لیے باقاعدہ ہدایات جاری کیں جس کے بعدے سے پاکستان ٹیلی وژن پر یہ ڈرامہ اردو ڈبنگ کے ساتھ نشر کیا جارہا ہے۔

خلافت عثمانیہ کے قیام سے قبل کے ترک خطے اور اسلامی دنیا کے حالات پر بنائی گئی یہ ٹی وی سیریز مسلم دنیا اور بالخصوص پاکستان میں مقبولیت کے اگلے پچھلے ریکارڈ توڑ چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Take a good steps

Grate step by azarbijan

Decision 👏😍

میرے پاس یہ تمام بکس PDF اور HArD فارم میں ہے آپ Whatsapp No 03034198665 پر کونتنٹ کر لے جس میں عشرہ مبشرہ صحابہ اکرام. صحیح بخاری کے 8 حصے. مسّلم حدیث کے3اور سلطنت عثمانیہ کی3 بکس۔تاریخ اسلام کی 3 بکس اور قرآن پاک کا مَکَمل ترجمہ بی شامل۔ہے ❤❤

بہت خوب

گریٹ سٹیپ

Good

Good

شاباش

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ کا شہباز شریف کی گرفتاری پر ملک گیر احتجاج کا اعلاناپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ(ن) کے جنرل سیکریٹری اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے شہباز شریف کی گرفتاری پر ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ درست فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی روایتی چینی دوا کی پاکستان میں طبّی آزمائشوں کا آغاز - ایکسپریس اردوآئندہ پانچ سے دس دنوں میں 300 مریضوں پر یہ دوا عالمی ادارہ صحت کی گائیڈلائنز کے مطابق آزمائی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپیٹرول کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے کمی کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم آفس اضافہ؟ کل تک تو قیمتیں کم ہونے کی باتیں ہو رہی تھی؟؟؟؟؟ حکومت نے تو کمی کرنی تھی ۔یہ کیا ڈرامے کر رہی حکومت کے اب اضافہ نا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔😏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ، ڈیزل 2 روپے 40 پیسے لٹر سستا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جج سپریم کورٹ کی میر شکیل الرحمٰن کی درخواست کی سماعت سے معذرتسپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطاء بندیال نے جنگ جیو کے ایڈیٹر انچیف میرشکیل الرحمٰن کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست ذاتی وجوہات پر سننے سے معذرت کر لی۔ JavedMalik یہ تو حال ہے ہماری عدلیہ کا یہ خدا سے نہیں ڈرتے ہیں فرعونوں سے ڈر رہے ہیں انہیں پتہ ہے کہ یہ کیس سننا صرف ضابطہ کی کاروائی ہے، فیصلہ کہیں اور سے ٹائپ ہوکر آنا ہے ۔ لیکن ایک ماڈل ریاست مدینہ میں ایک بے بس منصف کو اس منصب پر صرف مراعات سمیٹھنے کی خاطر بیٹھے رہنا بھی زیب نہیں دیتا، انصاف نہیں دے سکتے تواستعفی' دے دیں Pti aur imran khan sub ko gareeb kr dey gi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویزپاکستان میں تیل اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »