آبدوز کے ذریعے کروڑوں مالیت کی منشیات اسمگلنگ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 99 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس آبدوز پر پہلی بار قدم رکھنے والے پولیس سارجنٹ نے بتایا کہ اس کے حجم کو دیکھ کر یقین نہیں آتا کہ یہ لوگ اسپین تک زندہ پہنچ گئے۔اس آبدوز میں تنگی سے سانس بند ہو رہا تھا۔ 27 دن تک ’اس میں رہنا تو بہت اذیت ناک تھا SamaaTV

Posted: Jan 26, 2022 | Last Updated: 3 hours agoسال 2019 میں آبدوز کے ذریعے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اسمگلنگ کرنے کی کوشش کے دوران ملزمان نے کئی ممالک کے ریڈار کو چکما دیا۔ اس آبدوز نے برازیل اور یورپ کے درمیان 3500 ناٹیکل میل سے زیادہ کا سفر طے کیا۔

اس آبدوز پر ایک کتاب بھی لکھی گئی ہے جس کا عنوان آپریشن بلیک ٹائیڈ ہے، کتاب کے مصنف کا کہنا ہے کہ ’لیویز منزابا اور پیڈرو منزابا دونوں نے سفر سے پہلے پانچ، پانچ ہزار ڈالر پر حامی بھری تھی کہ اگر یہ مشن کامیاب ہوتا تو انھیں 50، 50 ہزار ڈالر ملتے۔ مگر یہ واضح نہیں کہ اگسٹن الواریز کو کتنے پیسے ملنے والے تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ چار سے پانچ لاکھ ڈالر کے بیچ ہو سکتے ہیں۔‘

پہلے یہ آبدوز 12 گھنٹوں تک ایمازون کے دریا میں تیرتی رہی جہاں نمی، مچھروں، مینگرووز اور سرسبز ماحول تھا۔ ممکن ہے کہ کسی بڑے جہاز کی مدد سے آبدوز کو اس دشوار راستے سے لے جایا گیا۔ ایمازون سے بحر اوقیانوس تک کا سفر پانی کے اوپر ہی ہونا تھا جہاں درختوں کے تنوں سے ٹکر ہو سکتی تھی۔ صرف 14 نومبر کو خراب موسم سے ان کی جان چھٹی تھی۔ مگر کم از کم ’چی‘ کے عملے کے تین افراد کو اس نارکو آبدوز میں مکمل طور پر بند نہیں رہنا پڑا تھا جیسا کہ اس سے پہلے ہوا تھا جب منشیات سے بھری ایک آبدوز نما نے اٹلانٹک کو عبور کیا تھا۔ چی کے عملے کے ایک رکن نے ہسپانوی حکام کو بتایا کہ ’آبدوز کے بیرونی دروازے کو لاک کر دیا گیا تھا تاکہ یہ صرف مقررہ مقام پر پہنچ کر ہی کھلے۔‘ یعنی عملے کے پاس اس دورے کو مکمل کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں تھا۔ اس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ ماضی میں ایسے ہی ایک کیس میں...

منشیات کی سمگلنگ پر ماہرین کی متعدد پولیس رپورٹس میں کافی عرصے سے بتایا جا رہا تھا کہ سمگلرز بحر اوقیانوس پار کرنے کے لیے آبدوز استعمال کر رہے ہیں۔ مگر پہلی بار منشیات سے لدی آبدوز ’چی‘ پکڑی گئی تھی۔اپنے بحری سفر کے آغاز کے 17 دن بعد اٹلانٹک کے پانیوں کو عبور اور 4931 کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد ’چی‘ بلآخر اپنے دورے کے بنیادی مقصد یعنی جزائر آزورز پہنچنے میں کامیاب رہی۔ یہاں سے اس کے عملے کے تینوں ارکان نے شمال کی جانب جانے کا فیصلہ کیا تاکہ اس مقررہ مقام پر پہنچا جائے جہاں ’چی‘ نے منشیات...

اس وقت تک یورپی انسداد منشیات سمگلنگ کے ادارے کو یہ پتہ چل چکا تھا کہ ایک کشتی میں متعدد ٹن کوکین ہے۔ اس کی تلاش کے لیے بحری اور فضائی ذرائع استعمال کیے گئے لیکن انھیں کامیابی نہیں ہوئی۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ وہ ایک کشتی یا جہاز تلاش کر رہے تھے۔ ان کے وہم گمان میں بھی ایک نیم آبدوز نہیں تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نور مقدم قتل کیس: ’جس چُھری سے گلا کاٹا گیا، اس پر ظاہر جعفر کی انگلیوں کے نشان واضح نہیں‘ - BBC News اردوسابق سفارت کار شوکت مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے مقدمے کی سماعت کے دوران اس مقدمے کے تفتیشی افسر انسپکٹر عبدالستار نے اس مقدمے کی سماعت کرنے والی عدالت کو بتایا ہے کہ فرانزک رپورٹ کے مطابق جس چھری سے مقتولہ کا گلا کاٹا گیا اس پر اس مقدمے کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی انگلیوں کے نشان (ڈویلپ) واضح نہیں ہوئے۔ پیسہ سب کچھ کروا لیتا ہے بس بھائ فل تیاری ہے اسے کم سے کم سزا دلانے کی 1 اور قاتل کو بچانے کی کوشش 1 اور خون ناحق جائے گا ظالم کا ساتھ دینے والے بھی ظالم خوف خدا نام کی کوئ چیز نہیں بے حس معاشرہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سب سن لیں ہمیں خیرات نہیں اس شہر کا حق چاہیے، حافظ نعیم الرحمانحافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سب سن لیں ہمیں خیرات نہیں اس شہر کا حق چاہیے۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

سروگیسی کیا ہے اور اب تک بالی وڈ کے کتنے اداکار اس عمل سے والدین بن چکے ہیں؟بالی ووڈ میں سروگیسی کے عمل کے ذریعے بچوں کی پیدائش کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ Kamal nii Hoo gaya Science bhot Ziada Agay Chali gaii Haiy
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

اس ابہام میں نہ رہا جائے کہ کورونا وبا خاتمے کی طرف جارہی ہے، عالمی ادارہ صحتکورونا وبا کے نازک موڑ پر ہم سب کو مل کر اس وبا کا مقابلہ کرنا ہے، سربراہ ڈبلیو ایچ او تفصیلات جانیے: DailyJang شھید ذولفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کراچی کے سرگرم طالبِ علم 'رحمت پتافی' کو نامعلوم مسلحہ افراد نے رات گئے گم کردیا ہے. ہم تمام طلباء پرزور مذمت کرتے ہیں اور تمام اعلیٰ اختیارات سے مطالبہ کرتے ہیں کے رحمت کو جلد از جلد بازیاب کیا جائے. releaserahmatpitafi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مصر میں نیٹفلکس کی پہلی عربی فلم پر تنازعہ: ’اس سے کہیں زیادہ بولڈ فلمیں دکھائی جا رہی ہیں‘ - BBC News اردواس فلم پر اعتراضات کا بڑا نشانہ اداکارہ مونا ذکی ہیں اور انٹرنیٹ پر خاص طور پر فلم کے اس منظر کے مہم چلائی جا رہی ہے جس میں وہ اپنے زیر جامہ اتارتی ہیں۔ Esi chezen jin baton nye hame Isalam or mushara mana krta h dhekna or dhkena dono galat han film pe pabandi ho Right Islam in danger Again BBC مطلب فحاشی اور عریانیت پھیلانے کا داعی ہے،
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روس، یوکرین کشیدگی: نیٹو کیا ہے اور روس اس پر اعتبار کیوں نہیں کرتا؟ - BBC News اردوروس کے صدر ولادیمیر پوتن کا دعویٰ ہے کہ مغربی طاقتیں روس کو گھیرنے کے لیے نیٹو اتحاد کو استعمال کر رہی ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ نیٹو مشرقی یورپ میں اپنی فوجی سرگرمیاں بند کر دے تاہم نیٹو روس کے دعوؤں کو مسترد کرتا ہے۔ تو کیا بی بی سی BBC کے جھوٹے پروپیگنڈا کا اعتبار کریں۔ اس کی بیسیوں وجوہات ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »