آئی ایم ایف کا حکم۔۔حکومت نے بجلی مزیدمہنگی کرنیکی تیاری کرلی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف کا حکم۔۔حکومت نے بجلی مزیدمہنگی کرنیکی تیاری کرلی

تفصیلات کے مطابق حکومت نے گھریلو صارفین کیلئے بجلی 95پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔ نیپرا حکومتی درخواست پر آج سماعت کرے گا۔حکومت کی طرف سے درخواست میں مختلف سلیبز کیلئے فی یونٹ بجلی 8 سے 95 پیسے تک مہنگی کرنے تجویز ہے۔ 100یونٹ

استعمال تک فی یونٹ 8 پیسے ،101-200یونٹ تک استعمال پر فی یونٹ 18 پیسے ،201سے 300یونٹ استعمال فی یونٹ 48 پیسے اضافہ کیا جائے گا۔ حکومتی درخواست پر 301سے700یونٹ تک فی یونٹ 95پیسے اضافہ ہوگا جبکہ مجموعی طور پر 20ارب روپے کی سبسڈی ختم کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

200 بندوں کی ٹیم😳، 100 دن میں تبدیلی 🤔،، 6ماہ میں ریلیف 😏،، 1کروڑ نوکریاں 😟،، 50 لکھ گھر😧 لیکن کچھ نہ ہوسکا 😩😩اب صدارتی نظام کا منجن🙄🙄 در فٹے منہہ🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی مزید فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاںنیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی پیر کو آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی مزید 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ آئی ایم ایف سے قرض کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹنڈوالہیار: پولیس نے ایم کیو ایم پاکستان کے متعدد کارکنان کو گرفتار کرلیاایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کے بعد مشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی کی تھی: پولیس بیغرت نسل پرست پولیس اور حکمران ھیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں عتیق لاہور سے گرفتار - ایکسپریس اردوایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں عتیق لاہور سے گرفتار مزید پڑھیں: ExpressNews ایم کیو ایم کا دہشت گرد ونگ کراچی میں پھر سرگرم ھو چکا سٹریٹ کرائم میں بڑھتا ھوا اضافہ مستقبیل میں کسی بڑی تباہی کا پیش خیمہ ھو سکتا ھے جس دہشت گردی اور بدامنی کے خاتمے کیلئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے مکمل دن رات محنت کی وہ آج پھر سے شروع کیا یہ تھا نیاء پاکستان 🇵🇰 Ye chootiya Shalimar hotel Rawalpindi ka maalik hai.. Kitna mushkil tha Police n agencies k liyey is bharway ko locate kerna
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جعلی دستاویزکا الزام۔۔۔ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں محمد عتیق گرفتارایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں محمد عتیق کو جعلی پراپرٹی دستاویز پیش کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا۔ نہیں فرشتوں کے غلام یہ کام نہیں کر سکتے دھلے ہوۓ لوگوں کا ساتھ ہے کیسے غلط کام اور اس جماعت نے تو آج تک کوئی بھی غلط کام نہیں کیا ریکارڈ ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں عتیق لاہور سے گرفتارایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں عتیق لاہور سے گرفتار ARYNewsUrdu Shabash Ye Hoee Na batt
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی مزید 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی تیاریاںآئی ایم ایف کی شرط پر بجلی مزید 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی تیاریاں Govt Prepares Increase Basic Electricity Tariff imf_pakistan GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »