آئی سی سی نے زمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر پر پابندی عائد کردی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے زمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

آئی سی سی نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا ہے، جس کے مطابق زمبابوے کے برینڈن ٹیلرپر تمام طرز کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

آئی سی سی اعلامیے کے مطابق برینڈن ٹیلر نے آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ آف کنڈکٹ کے 4 قوانین کی خلاف ورزی کی، جس کے بعد اُن پر ساڑھے 3 سال کی پابندی عائد کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ برینڈن ٹیلر نے گزشتہ دنوں اسپاٹ فکسنگ کا اعتراف کیا تھا اور بتایا کہ 2019ء میں انہیں بھارتی بکیز نے فکسنگ کے لیے مجبور کیا تھا۔

زمبابویں کرکٹر نے مزید کہا تھا کہ بھارتی بکیز نے بھارت بلا کر کوکین کا نشہ کرایا اور اس دوران میری ویڈیو بنائی اور مجھے بلیک میل کیا۔ برینڈن ٹیلر نے یہ بھی کہا کہ ویڈیو ریلیز کرنے کی دھمکی دی گئی، اس لئے بکیز کی بات ماننا پڑی، بھارتی بکیز نے اسپاٹ فکسنگ کے عوض 15 ہزار ڈالرز دیے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی او سی کا تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم فیصلہتفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر تعلیمی شعبے کیلئے پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے وار تعلیمی اداروں پر بندشیں کب تک برقرار رہیں گی ؟ این سی او سی نے فیصلہ کر لیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے تعلیمی شعبے کیلئے کورونا پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ نجی ٹی وی اے آر پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈر ذلیل و خوار ہو گئے ,تحریک انصاف نے منہ موڑ لیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’لیگوں‘ کے دور میں ’کچھ الگ‘ سی پی ایس ایل - BBC News اردوایک لمحے کو تو یہ یقین کرنا ہی دشوار ہوتا ہے کہ وہ پی ایس ایل جس کی فائل سالہا سال پی سی بی کی الماریوں میں ’رُلتی‘ رہی، جس کے پاکستان میں کبھی انعقاد کا کوئی امکان ہی نظر نہیں آتا تھا اور جو پہلے تین سیزنز متواتر خسارہ برداشت کرتی رہی، وہی لیگ اب سات برس کی ہو گئی ہے۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ Lakh di lanet ty dhur fity mon
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ۔۔ این سی او سی کا تعلیمی اداروں سے متعلق اہم فیصلہنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر تعلیمی شعبے کیلئے پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پابندیوں میں Ham to aj thk nazer ni ai news per ya naws bas tweeter per he chalt ha Nothing special fake breaking news Kia barwat he jb dekh bs taleem edhare bnd hune ka kuch huta tu nahi Shameonyou24newshd
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گوگل کے بھارتی نژاد سی ای او کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیانیویارک (ویب ڈیسک) گوگل کے بھارتی نژاد چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سندر پیچائی کے خلاف  یوٹیوب پر کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کرنے پر ایف آئی آر درج کرلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک کی رفتار سست ہونے کا تاثر درست نہیں: ترجمان دفتر خارجہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »