آئیسکو ملازم نے اپنی زندگی خطرے میں ڈال دی

ویڈیو دیکھیں

28/10/2021 5:38:00 PM

آئیسکو ملازم نے اپنی زندگی خطرے میں ڈال دی ARYNewsUrdu

ویڈیو دیکھیں

28 اکتوبر 2021چکوال: پنجاب کے شہر چکوال میں آئیسکو کے ملازم نے لائن بچھانے کے لیے زندگی خطرے میں ڈال دی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق چکوال میں ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آئیسکو ملازم لائن بچھانے کے لیے زندگی کی پرواہ کیے بغیر تاروں پر چلنے لگا۔

آپریشن کے بعد جب ننھا شہاب والدین کو دیکھ کر مسکرا دیا - BBC News اردو پریانتھا دیاودھنہ کا قتل: علما کا دس دسمبر کو یوم مذمت منانے کا فیصلہ - BBC News اردو سانحہ سیالکوٹ: 10 دسمبر کو ملک بھر میں یوم مذمت منانےکا اعلان

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملازم بغیر کسی حفاظتی اقدامات کے لائن بچھانے کے لیے خطرہ مول لے رہا ہے۔نوجوان تقریباً 100 فٹ کی بلندی پر ہائی ٹرانسمیشن لائن کے تاروں پر چلتے ہوئے لائن بچھا رہا تھا اور اس دوران کوئی حفاظتی اقدامات بھی نہیں کیے گئے تھے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملازم نے نہ کوئی ہیلمٹ، دستانے اور دوسری حفاظتی اقدامات کی چیز پہنی ہوئی ہے، عام طور پر الیکٹرک کا عملہ اتنی اونچائی پر لائن بچھانے کے لیے گاڑی میں موجود سیڑھی کی مدد سے لائن بچھاتا ہے لیکن اس اقدام کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین بھی دنگ رہ گئے اور آئیسکو انتظامیہ پر تنقید کی جارہی ہے۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

قرضوں کے بھیانک دائرے میں پھنسے ہوئے ہیں، وزیراعظم

ملک چلانے کیلئے پیسے نہیں اس لئے قرض لیناپڑتا...;

یہ انکا کام ہے جناب۔ جاب میں انکو ٹریننگبھی دی جاتی ہے۔ اس ٹریننگ کا خرچہ بھی ہم عوام ہی اٹھاتے ہیں۔ یہ کوئی کمال نہیں کر رہا۔

معروف اداکارہ نے اپنی زندگی کے بارے میں کیا کہا؟‘ میری زندگی سادہ مگر بامعنی ہے’ ARYNewsUrdu Agar yeh sadgi hy to tumhen doob k mr jana chahye Good Mani bna lo

باس نے ایسا کیا کہا کہ ملازم نوکری چھوڑ کر چلا گیاباس نے ایسا کیا کہا کہ ملازم نوکری چھوڑ کر چلا گیا ARYNewsUrdu اس نے کہا ہونا تم نے بس گھبرانا نہیں ہے AAP KA ISHARA SHOAIB AKHTAR KI TARF HAI?😊

خاتون نے رسی کاٹ دی، پینترز 26ویں منزل پر لٹکا رہا(ویڈیو نے دل دہلا دئیے)خاتون نے رسی کاٹ دی، پینترز 26ویں منزل پر لٹکا رہا(ویڈیو نے دل دہلا دئیے) ARYNewsUrdu

ماں نے اپنی جا ن کی پرواہ نہ کر تے ہوئے بچے کو بلند عمارت سے گرنے سے بچالیا۔۔ویڈیو وائرلٹو یٹر پر وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماں اور بچہ لفٹ سے نکلتے ہیں۔اس دورا ن بچہ ما ں کا ہاتھ چھڑا کر قریب ہی لگی ریلنگ کے قریب جا تا ہے۔اس دوران

نیوزی لینڈ سے جیت کی خوشی میں محمد حفیط اپنی اہلیہ کی سالگرہ بھول گئے پھر عین وقت ثانیہ مرزا نے کیا کارنامہ انجام دیا؟ زبردست خبرOct 27, 2021 | 12:41:PM, T20 World cup, T20 World cup News Updates, ابوظہبی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ

وزیراعظم کا اپنی اَنا کو اداروں پر فوقیت دینا غیر مناسب عمران خان نے پاک فوج کو بہت زیادہ متنازعہ بنا دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے فوج کو بہت زیادہ متنازعہ بنایا پاگل آدمی آپ کے دماغ کا علاج ہونے والا ہے فیصل آباد جلسے میں کس نے نعرے لگوائے فوج کے خلاف نواز شریف صبح شام فوج کے خلاف بات کرتا رہتا ہے MaryamNSharif إن شآء اللّٰه۔ عمران خان اگلا الیکشن بھی جیتیں گے۔ فوج متنازعہ ادارہ نہیں ھے، اور نہ ہی مفتاح اسماعیل جیسے کرپٹ اور متازعہ لوگوں کو مقتدر اداروں کے خلاف انگلی اٹھانے کی اجازت دینا چاہئے۔