آئیے کہاوتیں یاد کریں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئیے کہاوتیں یاد کریں -

کسی نے کہا،’’بھیڑ بھی کالی، بھینس بھی کالی‘‘ یعنی انسان بظاہر کتنا ہی ادنیٰ یا اعلیٰ ہو، درحقیقت اس کی قدروقیمت دوسروں سے مختلف نہیں، سارے انسان برابر ہیں۔ بھیڑ کے لیے تو ’بھیڑچال‘ مشہور ہی ہے، ویسے ایک اور قدیم کہاوت دریافت ہوئی ہے جس کا موازنہ مابعد مشہور ہونے والی ایک مبتذل کہاوت سے کیا جاسکتا ہے: ’’مَرتی بھیڑ، خواجہ خضر کی نیاز‘‘ یعنی جب کوئی بُرا وقت آپڑا، تباہی سر پر آپہنچی تب جاکر صدقہ، خیرات کی سُوجھی۔ مزید وضاحت یوں کی جاتی ہے کہ جب کسی نے مال اپنے ہاتھ سے جاتے دیکھا تو ایسا نیک عمل...

ایسا نہیں ہوتا کہ گدھے کی خدمت کُتّا کرے۔ ہمیں ویسے بھی فارسی کہاوت بہت یاد رہتی ہے:’’کُنَد ہم جنس باہَم جنس پرواز، کبوتر با کبوتر، باز با باز‘‘ یعنی ہم جنس تو ہم جنس کے ساتھ ہی پرواز کرتے ہیں، جیسے کبوتر، اپنے ساتھی کبوتروں کے ساتھ اور باز، بازوں کے ہمراہ۔ اور یہ دیکھیے صاحب، گدھے بلکہ اس کی مؤنث کی شان میں کیسی گستاخی کی گئی: چاہت کے نام سے گدھی نے بھی کھیت جانا چھوڑ دیا تھا۔ مفہوم: جس سے الفت کا اظہار کیا جائے، خواہ وہ بدشکل ہی ہو، مغرور ہوجاتا...

پرانے طرزِسخن میں اس کا مفہوم یوں بیان کیا گیا،’’زبردست کیسا ہی ہارا ہو، زیردست کے ستانے کو کافی ہے‘‘۔ ہاتھی کے لیے یہ بھی کہا جاتا تھا: اندھا ہاتھی اپنی ہی فوج کو کچلے۔ مطلب واضح ہے۔ ہاتھی کے لیے کبھی کسی زمانے میں یہ بھی کہتے تھے:’’ہاتھی اپنی ہتھیائی پر آجائے تو آدمی بھُنگا ہے‘‘۔ ہتھیائی سے مراد، ہاتھی کی طاقت اور بھُنگا وہ ننھا سا، کسی جرثومے کے مانند، بہت چھوٹاسا کیڑا ہے جو اِنجیر کے خاندان کے ایک پھل گُولر میں، بڑی تعداد میں، خفیہ طور پر چھُپا ہوتا ہے اور اگر کوئی اس سمیت پھل کھالے تو...

یہاں بھی چوہا موجود ہے:’’کورے گھڑے میں چوہا‘‘۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ کچھ کھایا نہ پیا، کوئی فائدہ نہ اٹھایا اور خواہ مخواہ مصیبت میں گرفتار ہوگئے۔ یہ لفظ کورا بمعنی نیا، غیراستعمال شدہ اب کم کم سننے پڑھنے میں آتا ہے، اس کا سمبندھ ہے لفظ کُنوارہ اور کُنوَر اور کُنواری سے۔ ہماری والدہ مرحومہ ’’کُواری‘‘ کہا کرتی تھیں، ہندی لغت سے معلوم ہوا کہ یہ تلفظ بھی زمانہ قدیم سے موجود ہے، نیز اُسی عظیم ماہرِلسان ہستی سے ’کورا لَٹھّا ‘ اور ’کورا کپڑا‘ سنا جس کی تصدیق مابعدلغات سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ اسمبلی میں خرم شیر زمان کو آغا سراج درانی کی یاد ستانے لگیسندھ اسمبلی اجلاس میں محکمہ تعانائی سے متعلق وقفہ سوالات میں تحریک انصاف کے خرم شیر زمان کو اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی یاد ستانے لگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماہر تعلیم ملک اﷲ بخش کی یاد میںدانشور ڈاکٹر ذاکر حسین لکھتے ہیں ’’ استاد کی کتاب زندگی پر علم نہیں لکھا ہوتا۔ محبت کا عنوان لکھا ہوتا ہے اسے انسانوں سے محبت ہوتی ہے سماج جن خوبیوں کا حامل ہوتا ہے ان سے محبت ہوتی ہے Teacher Life
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیٹ کمنز آسٹریلیا کے کپتان مقرر، ٹم پین کا بریک لینےکا فیصلہ - ایکسپریس اردواسٹیو اسمتھ ان کے نائب ہوں گے ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبہ سے زیادتی کے الزام میں سینئر سول جج گرفتار - ایکسپریس اردومقامی جج نے 15 لاکھ روپے رشوت لے کر نوکری دینے کا وعدہ کیا تھا، متاثرہ لڑکی کا بیان محمد فہیم مغل کچھ عرصہ قبل تک میڈیا انڈسٹری سے منسلک تھے۔ بحران آیا تو ایکسپریس گروپ نے نوکری سے نکال دیا۔ چھ ماہ تک رکشہ چلایا۔ چھ بیٹیوں کا باپ مہنگائی کے اس دور میں گھر نہ چلا سکا تو گلے میں پھندا ڈال کر جھول گیا۔ اور چارہ بھی کیا تھا؟ ابھی تھوڑی دیر پہلے لاش ملی ہے۔ لعنت ہے اس جج پر محمد فہیم مغل کچھ عرصہ قبل تک میڈیا انڈسٹری سے منسلک تھے۔ بحران آیا تو ایکسپریس گروپ نے نوکری سے نکال دیا۔ چھ ماہ تک رکشہ چلایا۔ چھ بیٹیوں کا باپ مہنگائی کے اس دور میں گھر نہ چلا سکا تو گلے میں پھندا ڈال کر جھول گیا۔ اور چارہ بھی کیا تھا؟ ابھی تھوڑی دیر پہلے لاش ملی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیف جسٹس نے امیر جماعت اسلامی کراچی نعیم الرحمن کو جھاڑ پلادی - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کا کمشنر کراچی کو ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور منہدم کر کے رپورٹ جمع کرانے کا حکم 😂😂 یہ جج زمین پر خدا بننے کی کوشش کر رہے ہیں Sch ko jhar kuch nae kehti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ٹیکسز میں اضافہ نہیں ہوگا، مشیر خزانہ - ایکسپریس اردوہم نے آئی ایم ایف کو ٹیکسز بڑھانے سے انکار کیا ہے، شوکت ترین Manhoos ... ایک رخ مت دکھائیں جلد بازی میں دوسرا رخ بھیانک ہوتا ہے ان کا آج دوران تقریر ڈالر کہاں پہنچا سٹاک ایکسچینج گیا تھا ناں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »