آئیڈیا لائیں‘کروڑ پتی ہو جائیں

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پڑھیئےعمار چوہدری کا کالم: dunyaColumns DunyaUpdates

آئے روز سٹارٹ اپس کے حوالے سے حیران کن خبریں آتی ہیں‘ مثلاً یہ کہ فلاں سٹارٹ اپ کو فلاں کمپنی نے اتنے لاکھ یا کروڑ ڈالر میں خرید لیا‘ فلاں سٹارٹ اپ نے پچاس لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری حاصل کر لی یا فلاں سٹارٹ اپ نے ایسی سروس متعارف کروائی کہ ہفتوں اور مہینوں میں لاکھوں ڈالر کمانے لگا۔اس میں کوئی شک نہیں کہ سٹارٹ اپ کلچر دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ چونکہ یہ کلچر نیا ہے اس لئے عام لوگ سٹارٹ اپ کو کوئی مافوق الفطرت قسم کی چیز سمجھتے ہیں۔ بنیادی طور پر اس کا تعلق کاروبار سے ہے اور وہ بھی...

سٹارٹ اپ بنیادی طور پر چار قسم کے ہوتے ہیں۔پہلی قسم کے سٹارٹ اپس چھوٹے آئیڈیا اور محدود پیمانے پر اپنے ہی پیسوں سے کام کرتے ہیں۔ ان کی ٹیم بھی چھوٹی ہوتی ہے اور ان سے فائدہ حاصل کرنے والے بھی کم ہوتے ہیں۔یہ اپنے آپ کو سکیل اپ یا پھیلانے کی کوشش نہیں کرتے بلکہ ایک خاص دائرے میں رہتے ہوئے کام کرتے رہتے ہیں۔ دوسری قسم کے سٹارٹ اپس وہ ہوتے ہیں جو بنائے ہی اس لئے جاتے ہیں تاکہ انہیں فروخت کیا جا سکے۔ اس مقصد کے لئے ایسے آئیڈیا پر کام کیا جاتا ہے جس کے ذریعے مختلف کمپنیاں اپنے مقاصد حاصل کر سکتی...

پاکستانی نوجوانوں دنیا کے تمام ممالک سے زیادہ جلدی کام کا جدید انداز اپنا سکتے ہیں۔ یہاں کام کرنے اور پھلنے پھولنے کے بہت زیادہ مواقع ہیں اور بہت سے شعبوں میں ابھی ٹیکنالوجی نے پوری طرح قدم بھی نہیں جمائے ۔ یہی وجہ ہے کہ بہت سے نوجوان بیرون ممالک سے اچھی تنخواہوں والی غیرملکی ملازمتیں چھوڑ کر پاکستان واپس آئے اور اینٹرپرینیورز بن گئے ہیں۔ ایک امریکی شہری جارڈن اولیواس پاکستان میں سٹارٹ اپ کے ایک اچھوتے آئیڈیا پر کام کر رہے ہیں جس میں صارفین کو پہلے خریدیں‘ بعد میں پیسے دیں کی سہولت فراہم کی...

پاکستان اور بھارت میں سٹارٹ اپس کا کتنا سکوپ ہے اور یہ کتنی دور تک مار کر سکتے ہیں‘ اس کا اندازہ آپ کو بھارت کے ایک سٹارٹ اپ 'او یو‘ سے ہو جائے گا جو بھارت سمیت 80ممالک میں رہائش کے لئے کمرے آن لائن بُک کروانے کی سروسز فراہم کرتا ہے۔یہ سٹارٹ اپ صرف آٹھ سال قبل 2013ء میں بنااور اس وقت اگر اسے فروخت کر دیا جائے تو اس کے 28سالہ بانی رتیش اگروال کو چار ہزار کروڑ روپے مل سکتے ہیں ۔ دیکھتے ہیں پاکستان اس میدان میں کب کمال دکھاتا ہے جس میں کوئی انوکھا آئیڈیا‘ کسی مسئلے کا جدید حل‘ بیس بائیس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم اور 21 کھلاڑیوں کےخلاف مقدمہ درج۔۔وجہ جان کر حیران ہو جائیں گےپاکستانی ٹیم نے بنگلہ دیش کے شہر میر پور میں اپنے پریکٹس سیشن کے دوران اپنا قومی پرچم پھہرایا تھا، اس واقعے پر کافی بحث چھڑ گئی تھی ۔ اس تنازعہ کے بعد False news. Shame on such journalism بس کر دو اب ہو گئے ہیں ہم حیران، 4 دن سے بار بار یہ نیوز پوسٹ کر رہے ہو، جانے کیلئے کوئی ضرورت نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بابر اعظم اور 21 کھلاڑیوں کےخلاف مقدمہ درج۔۔وجہ جان کر حیران ہو جائیں گےپاکستانی ٹیم نے بنگلہ دیش کے شہر میر پور میں اپنے پریکٹس سیشن کے دوران اپنا قومی پرچم پھہرایا تھا، اس واقعے پر کافی بحث چھڑ گئی تھی ۔ اس تنازعہ کے بعد P0pppoppppop وجہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سلمان خان کی فلم ’’انتم‘‘ دیکھنے والے شائقین سے درخواست - ایکسپریس اردوسلمان خان کی فلم ’’انتم‘‘ دو روز میں 10 کروڑ کا بزنس کرچکی ہے، بھارتی میڈیا Lanat fine shame on u u still promoting terrorist Endia movies shame shame our media is only paid they don’t care n they will run anti Pakistan campaign if they get funds … Endia call us Terrorist where as Endians r mother of terrorism on this earth sharme shame
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوچۂ سخن - ایکسپریس اردوکہتے ہیں جذبات کو تصور، تصور کو الفاظ مل جائیں تو شعر تخلیق ہوتا ہے۔ ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شوکت عزیز صدیقی کا بطور وکیل لائسنس بحال کردیا گیا - ایکسپریس اردوشوکت عزیز صدیقی اب سپریم کورٹ میں بطور وکیل پیش ہو سکیں گے، ذرائع AFGHANISTAN BELONGS TO INDIA...JAI HIND🇮🇳 narendramodi AmitShah rajnathsingh TheAjitDovalNSA DrSJaishankar republic WIONews TimesNow ' Pakistan land belongs to India...Jai Hind 🇮🇳🇮🇳🇮🇳 ' قاضی جی نے اپنے ہی جیسے جج کا لائسنس بحال کردیا۔ نون سنس۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہو شیا ر۔۔پو لیس کی وردی میں ڈاکوناکےہو شیا ر۔۔پو لیس کی وردی میں ڈاکوناکے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »