آئی سی سی کا نومبرکےپلیئرآف دی منتھ کیلئےکھلاڑیوں کااعلان پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی کا نومبرکےپلیئرآف دی منتھ کیلئےکھلاڑیوں کااعلان ،پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

دبئی :آئی سی سی نے نومبر کیلئے پلیئر آف دی منتھ کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا جس میں پاکستان کے عابد علی بھی پلیئر آف دی منتھ کی لسٹ میں شامل ہیں ۔

نمائندہ نیو نیوز کے مطابق آئی سی سی نے جہاں مین پلیئر آف دی منتھ کے ناموں کا اعلان کیا وہیں ویمن پلیئر آف دی منتھ میں کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے ۔ نامزد کھلاڑیوں میں پاکستان کے عابد علی بھی شامل ہیں ،ان کےعلاوہ نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی اور ڈیوڈ وارنر کونامزد کیاگیاہے۔ دوسر ی طرف آئی سی سی نے ویمن پلئیر آف دی منتھ نومبر کی نامزدگیوں کا اعلان بھی کردیاجس میں پاکستان کی انعم امین کو بھی نامزد کیا گیا ہے ،ان کے علاوہ بنگلہ دیش کی ناہیدہ اختر اور ویسٹ انڈیز کی ہیلے میتھیوز بھی فہرست میں شامل ہیں ۔

واضح رہے آئی سی سی کی طرف سے پلئیر آف دی منتھ نومبر کے بہترین کھلاڑی کا اعلان آئندہ منگل کو کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت پاکستان کا سابق چیف جج راناشمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت پاکستان نے ملک سے فرار ہونے کے خدشے کے پیش نظر سابق چیف جج راناشمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ Absolutely Well done! Highly appreciated. چور اسی طرح بھاگ جاتے ہیں اور عدالتی کاروائی درمیان میں ہی رہ جاتی ہے - اک واری سزا سن لیون اس دے بعد جہڑا مرضی ہوندا رہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا سیالکوٹ واقعے کے بعد نیشنل ایکشن پلان کا جائزہ لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوابھی تک نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد نہیں ہوا، ہمیں دوبارہ جائزہ لینا ہے کہ کہاں عملدرآمد نہیں ہوا، شیریں مزاری oh Dawn leaks OfficialDGISPR Act like army مہرقات تلاش کیا جائے انڈین جال سازی ہوگی غربت کے ستائے افراد بھوک کی شدت پر چند روپے کے خاطر بیوی بچوں کا پیٹ پالنے کے لئے کچھ بھی کر گزرتے ہیں ہم نے ماضی میں بہت نقصان اُٹھایا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امپائر کا عجیب و غریب وائیڈ بال کا اشارہ توجہ کا مرکز بن گیا🤣 Bravo! Ye konsa new cartoon he market main 😅😅😅
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی جی آزاد کشمیر کا کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ کا دورہ انتظامات کا جائزہ لیامظفر آباد (سعدیہ مغل   )  انسپکٹر جنرل پولیس آزاد  جموں و کشمیر سہیل حبیب تاجک (پی ایس پی،ٹی آئی)نے کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ ( کورٹ)
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا ملک عدنان کو انسانی حقوق کا ایوارڈ دینے کا اعلانملک عدنان کو 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن پر ایوارڈ دیا جائے گا، وزیر انسانی حقوق پنجاب اعجاز عالم تفصیلات جانیے: DailyJang Good Step Hero Gustaakh ko bachaane ke Ilzaam main koi sir phira ashiq iska sir bhi tan se juda na karde Kaheen.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ۔۔بھارت کی پہلی پاکستان کی پانچویں پو زیشنبھارتی ٹیم نے دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ نیوزی لینڈ دوسرے، آسٹریلیا تیسرے نمبر پر جبکہ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم چوتھے اور پاکستانی ٹیم پانچویں نمبر پر ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »