آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے پنجاب اسمبلی سے بل منظور

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب اسمبلی میں آئندہ بلدیاتی انتخابات سے متعلق بل منظور کیا گیا ہے جس کے مطابق انتخابات پارٹی بنیادوں پر ہوں گے ۔ نجی ٹی وی

آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے، پنجاب اسمبلی سے بل منظورلاہور پنجاب اسمبلی میں آئندہ بلدیاتی انتخابات سے متعلق بل منظور کیا گیا ہے جس کے مطابق انتخابات پارٹی بنیادوں پر ہوں گے ۔

نجی ٹی وی"دنیا نیوز 'کے مطابق بلدیاتی بل کے مطابق پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے، 25ضلع کونسل اور 11میٹرو پولیٹن کارپوریشن ہوں گی، میٹروپولیٹن کارپوریشن کا سربراہ مئیر ہوگا، عوام براہ راست ووٹ سے مئیر کا انتخاب کرے گی۔ بل کے مطابق دیہاتوں اور شہروں میں یونین کونسل بنیں گی، تحصیل کونسل اور ٹاونز نئے بلدیاتی ایکٹ میں ختم کردئیے گئے، صوبے کے ہر گاوں میں ایک ویلیج پنچائت کونسل ہوگی، ہر ضلع میں ڈسٹرکٹ کابینہ ہو گی، تمام ڈویلپمنٹ اتھارٹیز، واسا، پی ایچ ایز میٹروپولٹین کے میئر کےماتحت ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے، بل منظورلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے، صوبائی اسمبلی نے بلدیاتی بل کی منظوری دیدی۔ پھر تو ن لیگ ہی جیتے گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ بل کثرت رائے سے منظور - ایکسپریس اردوپنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے، عوام براہ راست میئر منتخب کرسکیں گے، بل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں لوکل گورنمںٹ بل کثرت رائے سے منظورلاہور: پنجاب اسمبلی میں بلدیاتی حکومت  بل 2021 کو کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ اجلاس میں بل صوبائی وزیر برائے پارلیمانی امور راجہ بشارت نے پیش کیا، جس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پلڈاٹ نے چوتھے پارلیمانی سال کیلئے صوبائی اسمبلیوں کی کارکردگی رپورٹ جاری کردیچوتھے پارلیمانی سال میں پلڈاٹ کی طرف سے صوبائی اسمبلیوں کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی کی 9 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر 16 اکتوبر کو ضمنی انتخابات ہوں گےاین اے 157، پی پی 139شیخوپورہ، پی پی 209 خانیوال اور پی پی 241 بہاولنگر میں 9اکتوبر کو ممکنہ طورپرعیدمیلادالنبی ﷺ ہونے پرپولنگ کی تاریخ تبدیل کی گئی ہے: الیکشن کمیشن Elections commission is gone mad. Isn't it? No standing No mandate Acting like stooge سیاسی مریضوں 15 کلو کا گٹو آٹا 1550 روپے کا ہوگیا ہے آپ خرید سکتے ہیں مگر غریب عوام نہیں خرید سکتی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ معاف نہیں ہوئی، مناسب وقت پر وصول کی جائے گی، وفاقی وزیرملک میں تیز ترین بنیادوں پر شمسی توانائی سے 11 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی، ا ب کوئی بجلی منصوبہ درآمدی ایندھن پر نہیں لگے گا۔ بسم الله الرحمن الرحيم آج کس موڑ پہ زندگی لے آئی ہے مرنے سے پہلے سو بار ثناب کفن کےلئے سوچنا پڑتا ہے طالب العلم ملک ثناب رتہ امرالین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »