آئمہ بیگ اور فرحان سعید کا گانا انگریزی گانے کی ’کاپی‘ قرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئمہ بیگ اور فرحان سعید کا گانا انگریزی گانے کی ’کاپی‘ قرار ARYNewsUrdu AimaBaig

کراچی: گلوکار فرحان سعید اور آئمہ بیگ کا عید کے تیسرے روز ریلیز ہونے والا گانا انگریزی گانے کی کاپی قرار دیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار فرحان سعید اور آئمہ بیگ نے عید کے تیسرے روز رومینٹک گانا ’نہ چھیڑ ملنگاں نوں‘ ریلیز کیا جسے ٹیلر سوئفٹ کے 2014 میں ریلیز کیے جانے والے گانے کی کاپی قرار دیا جانے لگا۔ میوزک ویڈیو میں فرحان اور آئمہ خود ہی جلوہ افروز ہوئے ہیں لیکن ویڈیو دیکھنے کے بعد صارفین اپنے تبصروں میں اس گانے کو انگریزی گانے کی کاپی قرار دے رہے ہیں۔

اس معاملے نے سوشل میڈیا پر اس وقت سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی جب ٹیلر سویفٹ کے گانے ’وائلڈیسٹ ڈریم‘ کی ڈائریکٹر جوزف نے بھی اس میں حصہ لیا اور طنزیہ ٹوئٹ کیا۔بعد ازاں فرحان سعید کے گانے کے ڈائریکٹرعدنان قاضی نے وضاحت دی کہ گانے میں اسٹائلنگ کاپی نہیں بلکہ ٹیلر سویفٹ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کی گئی ہے کیونکہ وہ گلوکارہ سے متاثر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

LOL 😆

Hahaha hahahahahha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلو کا رہ آئمہ بیگ اور فرحان سعید کا پنجابی گانا 'نا چھیڑ ملنگا نوں' ریلیز ہو گیاگانے کو بلوچستان کے خوبصورت مقامات میں عکس بند کیا گیاجس کی وجہ یہ بتا ئی گئی ہے کہ دنیا بھر میں پاکستان کے خوبصورت مقامات کو بھی اجاگر کیا جائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گلوکارہ آئمہ بیگ اور شہباز شگری نے منگنی کرلی - ایکسپریس اردومداحوں اور دیگر فنکاروں کی جانب سے آئمہ بیگ اور شہباز شگری کو مبارکباد دینے کے سلسلہ جاری ہے Aima Missed Me! نہ ہوئے۔ 😲 اب پورا ہفتہ میڈیا پر بس یہی کچھ چلتا رہیگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکارشہباز شگری اور گلوکارہ آئمہ بیگ نے باضابطہ طور پر منگنی کرلیگلوکارہ آئمہ بیگ اور اداکار شہباز شگری نے انفرادی طور پر منگنی کرنے کے چار ماہ بعد باضابطہ طور پر اہل خانہ کی موجودگی میں منگنی کرلی۔ دونوں نے رواں برس 20 مارچ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئمہ بیگ اور شہباز شگری کی منگنی کی تصاویر۔۔ویڈیو ز وائرلگزشتہ شب آئمہ بیگ اور شہباز شگری کی منگنی کی تقریب کا انعقاد ہوا جس کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز کی زینت بنی ہوئی ہیں،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گلوکارہ آئمہ بیگ اور شہباز شِگری نے منگنی کر لیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے دوست شہباز شِگری سے منگنی کر لی ہے۔ سوشل میڈیا پر انہوں نے اس خوشی کے موقع کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ Aik saal sa kia chal raha tha ? Mojaain? اب کی ھے منگنی مجھے تو لگتا تھا کہ یہ شادی شدہ ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز اور حمد اللہ ملاقات کا ایجنڈا اور آڈیو شیئرکی جائے،فوادفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ نواز شریف اور حمد اللہ کی ملاقات کس تناظر میں ہوئی۔ نواز شریف کو پاکستان سے باہر بھیجنا خطرناک تھا، ایسے لوگ بین الاقوامی سازشوں میں مددگار بن جاتے ہیں۔ تفصیلات SamaaTV Laakh Laanat ! Pimp Fawad. اور جو جرنیل باہر جاتے ہیں ان کا کیا ہیے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »