آئندہ وزیراعظم بھی عمران خان ہی ہوں گے، وزیراعلیٰ کےپی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئندہ الیکشن میں کارکردگی کی بنیاد پر عوام میں جائیں گے۔ اگر ہم نے کوئی کام کیا ہے تو الیکشن میں عوام ہمیں چنیں گے، ورنہ ہمارا بھی وہی حال ہوگا جو اے این پی اور جے یو آئی کا ہوا، وزیراعلیٰ محمود خان SamaaTV

Posted: Dec 2, 2021 | Last Updated: 1 hour agoوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگ وزیراعظم عمران خان سے مطمئن ہیں اور آئندہ وزیراعظم بھی عمران خان ہی ہوں گے۔

بٹگرام میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی عوام وزیراعظم عمران خان سے محبت کرتی ہے انہوں نے 2013 میں تحریک انصاف کو ووٹ دیا، 2018 میں دو تہائی اکثریت سے جتوایا اور انشاء اللہ 2023 میں بھی کامیاب کرائیں گے اور عمران خان دوبارہ وزیراعظم بنیں گے۔ محمود خان نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں کارکردگی کی بنیاد پر عوام میں جائیں گے۔ اگر ہم نے کوئی کام کیا ہے تو الیکشن میں عوام ہمیں چنیں گے، ورنہ ہمارا بھی وہی حال ہوگا جو اے این پی اور جے یو آئی کا ہوا۔پیپلزپارٹی پر تنقید کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ تھر میں پینے کا پانی نہیں جبکہ کراچی میں کھٹارا بسیں چلتی ہیں، بلاول کو کہتا ہوں کے پی آکر دیکھو اور یہاں بی آر ٹی چلتی ہے۔ سندھ میں گندم کی بوریوں سے مٹی نکلتی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں اسکول میں طالب علم کی فائرنگ 3 طالبعلم ہلاک 8 زخمیامریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔فائرنگ کا واقعہ مشی گن ہائی اسکول میں پیش آیا، مرنے والوں میں 14اور 17 سال لڑکیاں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لڑکیاں دبئی سمگل کرنے میں ملوث خاتون کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکملڑکیاں دبئی سمگل کرنے میں ملوث خاتون کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم SupremeCourtOfPakistan ECL Girls Woman TraffickingOfGirls Pakistan Order Case GovtofPakistan MOIPakistan MoIB_Official PakPMO ShkhRasheed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دارالحکومت میں‌ پیٹرول کی قیمت 8 روپے فی لیٹر کم کرنے کا اعلانبھارتی دارالحکومت میں‌ پیٹرول کی قیمت 8 روپے فی لیٹر کم کرنے کا اعلان arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس ویکسین کی تیسری خوراک اب میسر - BBC News اردوپاکستان میں آج سے کووڈ 19 سے بچاؤ کے لیے ویکسین کی تیسری خوراک فراہم کی جانے لگی ہے۔ ابتدائی مرحلے میں تیسری خوراک طبّی عملے، ساٹھ برس سے زائد عمر کے شہریوں اور ان افراد جو کسی بیماری کا شکار ہیں، کو دی جائے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین کے مقابلے میں یورپ کا 300 ارب یورو کا عالمی منصوبہ - BBC News اردویورپی یونین 'گلوبل گیٹ وے' کے نام سے سرمایہ کاری کا ایک عالمی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کرنے والا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ چین کے 'بیلٹ اینڈ روڈ' منصوبے کا توڑ کرنے کی ایک کوشش ہے۔ چائنا جیسے ظالم سامراج کو روکنا ضروری ہے ہر کوئی چین سے مقابلہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جہاں چین نے سب کو ہاتھ ملانے کی دعوت دی ہے اگر مقصد سمارٹ پریکیورمنٹ اور ڈسٹری بیوشن کے لیے انفراسٹرکچر بنانا ہے تو پھر مقابلہ کیوں؟ یورپ اور امریکہ اپنی برتری برقرار رکھنے کے لیے لڑ رہے ہیں اور کچھ نہیں۔ China have threatened the hegemony of all. And now all are ready to bring out their tons of money. Hats of to China
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں پٹرول سستا۔۔کیا ہر ماہ قیمت بڑھے گی؟پاکستان میں پٹرول سستا۔۔کیا ہر ماہ قیمت بڑھے گی؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »