آئندہ ای سی ایل اور بلیک لسٹ میں شامل افراد کا پاسپورٹ نہیں بنے گا، ڈائریکٹر پاسپورٹ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’ای سی ایل اور بلیک لسٹ میں شامل افراد کا پاسپورٹ نہیں بنے گا‘ تفصیلات جانئے : DailyJang

کراچی.....ثاقب صغیر/اسٹاف رپورٹر......ای سی ایل اور بی ایل میں شامل افراد کا پاسپورٹ اب نہیں بنے گا، شہری اب نیشنل بینک کے علاوہ کسی بھی بینک میں پاسپورٹ کا چالان جمع کروا سکیں گے۔

ڈائریکٹر پاسپورٹ سندھ خالد میمن نے جنگ کو بتایا کہ جن شہریوں کے پاسپورٹ کی مدت 6 ماہ رہ جائے گی ان کو محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے میسج کرکے آگاہ کیا جائے گا تاکہ وہ اپنے پاسپورٹ کی تجدید کروا لیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'حیسکول اسکینڈل میں ملوث افرادکےنام ای سی ایل میں ڈالے جائیں'اسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےداخلہ نے ایف آئی اے کو حیسکول اسکینڈل پر انکوائری جلد مکمل کرنےکی ہدایت کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ڈبلیو ڈبلیو ای مقابلے، رومن رینز نے مسٹر یونیورس کا ٹائٹل پھر جیت لیاسعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں ہونے والے ریسلنگ کے بین الاقوامی مقابلے ڈبلیو ڈبلیو ای میں امریکی ریسلر رومن رینز مسٹر یونیورس کا ٹائٹل دوبارہ اپنے نام کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ جیتنے کیلئے پاکستان فیورٹ۔ای این بشپ نے بتا دیابھارتی میڈیا جیت کے دعوے کرکے اپنی ٹیم کے لیے مشکلات بڑھا رہا ہے، ایسا نہ ہو یہ دعوے انہیں ذلیل کرادیں، بھارتی میڈیا نے ٹورنامنٹ میں غیر ضروری طور پر اپنی ٹیم
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

'حیسکول اسکینڈل میں ملوث افرادکےنام ای سی ایل میں ڈالے جائیں'اسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےداخلہ نے ایف آئی اے کو حیسکول اسکینڈل پر انکوائری جلد مکمل کرنےکی ہدایت کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسانی خصوصیات کے حامل جدید روبوٹ، دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے -آنے والے وقت میں اور ٹیکنالوجی میں چاہے جتنی مرضی جدت آجائے، بہت سے کاموں میں انسان کا عمل دخل ضرور رہے گا اور رہنا بھی چاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک سفر کو آسان بنانے کیلیے کینیڈین وزیر اعظم کا بڑا اعلانٹورنٹو: کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے شہریوں کے بیرون ملک سفر کوآسان بنانے کیلیے کورونا ویکسین پاسپورٹ لانچ کرانے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »