اُشنا شاہ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اُشنا شاہ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار تفصيلات جانئے: DailyJang

اداکارہ اُشنا شاہ کو پیزا بوائے سے غیر اخلاقی رویے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

اُنہوں نے اپنے اگلے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’اگر وہ لڑکا سُکون سے گھر کے اندر آجاتا تو میری پالتو کُتیا اُس کو کچھ نہیں کہتی بلکہ اُس کو پیار کرتی۔‘ریحان طارق نامی صارف نے لکھا کہ ’کُتے سے ڈرنا قُدرتی بات ہے، مرد بن کر کُتے سے کٹوانے کا شوق کسی کو نہیں ہوتا ہے اور پھر 14 انجیکشن۔‘ ایک صارف نے لکھا کہ ’آپ کو شرم آنی چاہیے ایسے الفاظ استعمال کرتے ہوئے، اگر آپ کو کُتے پسند ہیں تو اِس کو مطلب یہ نہیں ہے کہ دوسرے لوگوں کو بھی کُتوں سے پیار ہوگا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم نہیں چاہتے خطے میں مزید خون خرابہ ہو، شاہ محمودہم نہیں چاہتے خطے میں مزید خون خرابہ ہو، شاہ محمود تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ عبدالطیف بھٹائی کا 276 واں عرسسندھ کےصوفی شاعراور محبتوں کے امین شاہ عبداللطیف بھٹائی ؒکے 276 ویں عرس کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ عظیم بزرگ شاعر حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات کی ابتدا گورنر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 276 ویں عرس کا آغازگورنر سندھ عمران اسماعیل نے مزار پر پھول رکھے اور چادر چڑھائی تفصيلات جانئے: DailyJang MashaAllah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان کے حوالے سے شاہ محمود قریشی کا اہم بیان آگیا01:16 PM, 14 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امید ظا ہر کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 276ویں عرس کا آغاز | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

حجرہ شاہ مقیم: وین الٹ گئی، 5 مسافر زخمیحجرہ شاہ مقیم: وین الٹ گئی، 5 مسافر زخمی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »