اُروشی روٹیلا کا ریشبھ پنت کو دلچسپ انداز میں جواب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اُروشی روٹیلا نے ریشبھ پنت کے گزشتہ روز کے بیان پر دلچسپ انداز اپنایا تفصیلات جانیے: RishabhPant UrvashiRautela bollywoodactress

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اُروشی روٹیلا نے ریشبھ پنت کے گزشتہ روز کے بیان پر دلچسپ انداز اپنایا، انہوں نے کہا کہ ’چھوٹو بھیا کو بیٹ بال کھیلنی چاہیے‘۔

اس پر اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں واضح طور پر جواب دیتے ہوئے اُروشی روٹیلا نے کہا کہ آر پی چھوٹو بھیا کوگر شکاری نہ بنیں اور خاموش لڑکی کا فائدہ نہ اٹھائیں۔ ریشبھ پنت نے اپنی انسٹا اسٹوری میں اداکارہ کا نام لیے بغیر بات کی، تاہم سوشل میڈیا صارفین ان کا اشارہ پہچان گئے، بعد ازاں بھارتی کرکٹر نے اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کردی تھی۔

اپنے حالیہ انٹرویو میں اُروشی روٹیلا نے کہا تھا کہ دہلی میں شوٹنگ کے دوران کسی نے ساری رات میرا انتظار کیا، آر پی مجھ سے ملنے آئے، وہ ہوٹل کی لابی میں میرا انتظار کرتے رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جھوٹ کی بھی حد ہوتی ہے، میرا پیچھا چھوڑو بہن، پنت کا روٹیلا کو جواباروشی نے جب اپنے ایک انٹرویو کے دوران بتایا تھا کہ ایک شخص ’RP‘ نے ان کا ہوٹل لابی کے اندر گھنٹوں ان کا انتظار کیا تو اس پر ریشبھ پنت نے سوشل میڈیا پر ان کا مذاق بنایا۔ She is look like sister is maryam Nawazy
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'میرا پیچھا چھوڑو بہن'، بھارتی کرکٹر کا اُروشی روٹیلا کو کرارا جواب‘میرا پیچھا چھوڑو بہن’، بھارتی کرکٹر کا اداکارہ اروشی کو کرارا جواب ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سفید سونا جس نے ہاتھیوں کی زندگی خطرے میں ڈال دیہاتھیوں کی حفاظت کے بارے میں آگاہی کے لیے آج 12 اگست کو ہاتھی کا دن منایا جارہا ہے، اس دن کو منانے کا آغاز سنہ 2012 میں کیا گیا۔ Kya hogya Ary itna dar gya ka shAhbaz gill ka nam bhi nahi liya news main. Hum to daikhtay hi YouTube per hain agar app bhi sach nahi bolo gay to app ko kaun daikhay ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوم آزادی: پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر کا ٹرمپیٹ پر قومی ترانہ بجاکر اظہارِمحبتایک منٹ اور 31 سیکنڈ کی ویڈیو میں رینا کو ٹرمپیٹ پر خوبصورت انداز میں قومی ترانہ بجاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ وہی Jew ہے نا جنہوں نے میر جعفر کی اولاد حامد میر پر گولی کا الزام اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام پر لگایا تھا ؟؟؟ اور 2 دن تک بریکنگ کرتے رہے تھے؟؟؟ یہ اب محب وطن کیسے بن گئے؟؟؟ ام حریم سے معصومانہ سوال ام_حریم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہاکی اسٹیڈیم میں جلسہ رکوانے کی درخواستلاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کا 13 اگست کو ہاکی سٹیڈیم میں جلسہ رکوانے اور آسٹرو ٹرف پچ اکھاڑنے سے متعلق کیس پر سماعت ، عدالت نے کمشنر لاہور کو ہدایت کرتے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس: میاں محمود الرشید ایف آئی اے میں پیشلاہور : تحریک انصاف کے رہنما محمودالرشید نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے میں پیش ہوکر نوٹس کا جواب جمع کرادیا۔ عدالت نے تو سارے نوٹسسز کینسل نہیں کر دئیے تھے ایف آئی اے کے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »