اُردو کے ممتاز ڈرامہ نگار ڈاکٹر ڈینس آئزک انتقال کرگئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ان کے تحریر کردہ مشہور ڈراموں میں دوراہا، سلاخیں، کرب، بارش اور تھوڑی سی زندگی شامل ہیں۔ مزید جانیے: pakistanidramas GeoNews

اس کے علاوہ انھوں نے ڈرامہ سیریز گیسٹ ہاؤس کی کچھ اقساط بھی لکھیں جبکہ انھوں نے ثمینہ پیرزادہ کی فلم “انتہا” کا اسکرین پلے بھی لکھا۔انھوں نے پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں 25 سال تک بطور ڈاکٹر بھی خدمات بھی سر انجام دیں۔.

اس کے علاوہ انھوں نے ڈرامہ سیریز گیسٹ ہاؤس کی کچھ اقساط بھی لکھیں جبکہ انھوں نے ثمینہ پیرزادہ کی فلم “انتہا” کا اسکرین پلے بھی لکھا۔انھوں نے پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں 25 سال تک بطور ڈاکٹر بھی خدمات بھی سر انجام دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹرویز کے مختلف حصوں کو دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند کردیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بھی گدھوں کے گوشت کے استعمال کا خدشہکراچی کے ایک شادی ہال میں گدھے اورگوشت ملنے پر شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم خیریت سے تو ہیں؟ hahahhahhahahhahahahahhahaha کیوں نہیں کراچی سے 14 سیٹیں جیتی ہیں یہاں بھی تو اثر نظر آنا چاہیئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

PSL افسران کے بعد اب کھلاڑیوں کے اہلخانہ بھی کورونا میں مبتلا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

راناشمیم کے بیان حلفی سے متعلق آڈیو سامنے آگئی، برطانوی سولیسٹر کے اہم انکشافاتاسلام آباد : برطانوی سولیسٹر چارلس گتھری نے انکشاف کیا ہے کہ راناشمیم نے بیان حلفی ‏پر دستخط نوازشریف کےدفتر میں کیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کے بعدآئی سی سی ون ڈے ٹیم کے بھی کپتان مقرربابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کے بعدآئی سی سی ون ڈے ٹیم کے بھی کپتان مقرر ICCMenODITeam TeamOfTheYear BabarAzam ICC ODICricket Pakistani Captain babarazam258 ICC TheRealPCB FakharZamanLive babarazam258 ICC TheRealPCB FakharZamanLive اچھا فیصلہ 💗
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ کے شہر دادو میں دلہن کے ساتھ اجتماعی زیادتیدادو(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے شہر دادو میں دلہن کو اس کے شوہر نے ہی دو بھائیوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »