ايران کی سرحد پر داعش کو منظم ہونے کا موقع نہيں ديا جائے گا; ایرانی صدر ابراہيم رئيسی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ايران کی سرحد پر داعش کو منظم ہونے کا موقع نہيں ديا جائے گا; ایرانی صدر ابراہيم رئيسی Iran

سرکاری ٹيلی وژن پر قوم سے خطاب کيا اور کہا کہ داعش اور ديگر دہشت گرد تنظيموں کو سرحد پر منظم ہو کر خطے کے ديگر ملکوں پر حملے کرنے کا موقع نہيں ديا جائے گا۔ رئيسی کے بقول افغانستان ميں داعش کی موجودگی نہ صرف افغانستان بلکہ پورے خطے کے ليے باعث فکر ہے۔.

سرکاری ٹيلی وژن پر قوم سے خطاب کيا اور کہا کہ داعش اور ديگر دہشت گرد تنظيموں کو سرحد پر منظم ہو کر خطے کے ديگر ملکوں پر حملے کرنے کا موقع نہيں ديا جائے گا۔ رئيسی کے بقول افغانستان ميں داعش کی موجودگی نہ صرف افغانستان بلکہ پورے خطے کے ليے باعث فکر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شرمیلا فاروقی کی ہوٹل پر چائے پینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلپیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی لیاری میں چائے پینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آکوس: فرانس کی امریکہ اور آسٹریلیا کے دفاعی معاہدے پر ’جھوٹ‘ کی مذمت - BBC News اردوفرانسیسی وزیر خارجہ نے آسٹریلیا اور امریکہ کے نئے دفاعی معاہدے پر تنقید کرتے ہوئے ان ممالک پر دوہرے پن کا الزام لگایا ہے اور اسے اتحادیوں کے درمیان ’سنجیدہ بحران‘ قرار دیا ہے۔ Frogs are irritated over losing money. The immorality of the deal that blasts the myth of nuclear non proliferation is not a concern 🙄 🌎 دوستو یہ معاہدہ پاکستانی معیشت کی زبوں حالی کےلیےتریاق کاکام کرےگاجو امریکی جنگ میں شرکت سےتباہی کاشکار ہوگئی امریکہ و برطانیہ اپنےمفادکےلیےدنیاکونئی سردجنگ میں دھکیل رہےہیں جبکہ پاکستان اپنی بقا کےلیےٹیکنالوجی کی محفوظ فروخت کا راستہ اختیارکرےگا 🇵🇰 کو اس سےفائدہ اٹھاناچاہیے❗ اللہ کرے کہ یہ آپس میں لڑیں اور ایک دوسرے کو تباہ کریں۔ ان سب دہشت گردوں نے بہت سے مسلمانوں کا خون بہایا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کی میڈیا پر کنٹرول حاصل کرنے کی مہمThe government's campaign to gain control of the media یہ حکومت کی جھوٹ کو کنٹرول کرنے کی مہم ھے۔ جھوٹ میڈیا کا شیوا بن گیا ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی پولیو ٹیم پر فائرنگ کے واقعے کی مذمتپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کوہاٹ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے پولیس اہلکار کی شہادت پر تعزیت کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شناختی کارڈ اور دیگردستاویزت کی فراہمی گھر کی دہلیز پرعوامی سہولت کیلئے نادرا ایس او پی کےمطابق مزید بہترانداز میں کام جاری رکھیں، نادرا مراکز سمیت تمام دفاترمیں کورونا وائرس کےحوالےسےحکومتی ایس اوپیز پرسختی سےعمل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مزدور ی سے انکار پر والد کا جوان بیٹوں پر تشددلڑکے کورٹ پہنچ گئےلڑکوں کو گھر سے نکالنے سے پہلے رفیق نے گھریلو ناچاقی پر ان کی ماں عذرا کو چودہ سال پہلے گھر سے نکال دیا تھا،ایڈیشنل سیشن جج نے ٹھوکر نکاز بیگ پولیس کو دونوں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »