او جی ڈی سی ایل نے دریافت دو کنوؤں سے نیشنل گرڈ کو گیس کی فراہمی شروع کر دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) او جی ڈی سی ایل نے دریافت شدہ دو کنوؤں سے نیشنل گرڈ اور ایس ایس جی سی کو گیس کی فراہمی شروع کردی۔

اوجی ڈی سی ایل کے جاری اعلامیہ کے مطابق کمپنی نے تھل ایسٹ کنواں نمبر ون اور بھمبرا کنواں نمبر ون سے گیس کی پیداوار شروع کردی ہے۔

تھل ایسٹ کنواں نمبر ون سے 10 ایم ایم سی ایف ڈی گیس 26 جون سے ایس ایس جی سی کو فراہم کی جارہی ہے جبکہ بھمبرا کنوا نمبر ون سے بھی 28 جون سے 2.25 ایم ایم بی ٹی یوگیس نیشنل گرڈ کو فراہم کی جارہی ہے۔ دونوں دریافتوں سے ملکی زرمبادلہ میں خاطر خواہ بچت، صارفین اور صنعتوں کی بڑھتی ہوئی طلب کو بھی پورا کرنے میں مدد ملے گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں سٹاک مارکیٹ پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں: او آئی سیریاض: (ویب ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزیاں، فائرنگ سے نوجوان شہید
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزیاں فائرنگ سے نوجوان شہیدبھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزیاں، فائرنگ سے نوجوان شہید ISPR Young Boy Martyred Unprovoked Indian Firing PMOIndia UN OfficialDGISPR PakArmy ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی ، ایک بچہ شہیدبھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر سیزفائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک بچہ شہید ہو گیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ISPR LOC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے نوجوان شہید - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایل او سی پر شہری آبادی کونشانہ بنانا بھارت کا انتہائی بزدلانہ فعل ہے: عثمان بزدار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »