اوگرا کا ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوگرا کا ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان ARYNewsUrdu

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی کمی کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اوگرا نے اپریل کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں 39 روپے فی کلو کمی کا اعلان کردیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اپریل کے لیے 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 1067.39 روپے مقرر کی گئی ہے، مارچ کے لیے 11.8 کلو گھریلو سلنڈر کی قیمت 153.17 روپے تھی۔واضح رہے کہ چند روز قبل حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی کمی کا اعلان کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر کیے جانے والے لاک ڈاؤن کے تحت سندھ میں تمام پیٹرول پمپس شام 5 بجے بند کردئیے جاتے ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا تھا کہ کہ پیٹرول پمپس کو بھی مقررہ اوقات کے بعد بند کرایا جائے گا، پابندی کا اطلاق سندھ کے تمام شہروں پر ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ایم ڈی سی کو بحال کرنے کا حکمIn k faysly 2 mint SC ma stand nae krty . Incompetent and biased judge
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کا کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا اعلاناوسلو: (دنیا نیوز) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا آغاز ناروے سے کرنے اعلان کر دیا ہے۔ سولیڈیرٹی ٹرائل میں ملیریا، ایبولا، ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے علاج میں استعمال ہونی والی ادویات کے کورونا کے مریضوں پر اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کا قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن لیڈرشہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا،اپوزیشن لیڈر نے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا پر پارلیمانی صحت Chor machaye shor🔥🔥🔥🖕
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختون خوا میں آٹے کا کوئی بحران نہیں ہے ،مشیر اطلاعات کے پی اجمل وزیرپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر نے کہاہے کہ خیبرپختون خوا میں آٹے کا کوئی بحران نہیں ہے ،اشیائے ضروریہ کی فراہمی بلا تعطل یقینی مشیر اطلاعات گھر سے نکلیں اور ایک تھیلی آٹے بازار سے خرید کر دکھا دے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے سابق پائلٹ نے نیپال میں ملک کا نام روشن کر دیاکرونا وائرس کی وبا کے دوران ایک پاکستانی پائلٹ کا کارنامہ بھی سامنے آ گیا ہے، قومی ایئرلائن کے ایک سابق پائلٹ نے نیپال میں پاکستان کا نام روشن کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا بغیر ماسک والے مسافروں کو بورڈنگ پاس دینے سے انکارپی آئی اے کی پرواز سے اسکردو سے اسلام آباد جانے والے مسافروں کو ماسک کے استعمال پر مکمل عمل درآمد کرنے کی ہدایت کی گئی جب کہ طیارے میں بیٹھنے سے قبل مسافروں کو سینٹائز کیا گیا۔ Forwarded کرونا کے مریض متوجہ ہوں- I,Dr Sultan Ahmad having 42 years experience. I am researching on *Corona Virus* since it has been spreading in China. I diagnose and treat Corona virus patients. If anybody feels Corona symptoms may contact on my mobile +92-300-9808760. Kia school ki fee wave off hui haiqk Shaheen public school Karachi ne vatur dedeye hai govt kia rade amal hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »