اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گھریلو سلنڈرکی قیمت میں 114 روپے کا اضافہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، گھریلو سلنڈرکی قیمت میں 114 روپے کا اضافہ

اس کے علاوہ اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈرکی قیمت میں 114 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد 11.

8 کلوگرام گھریلو سلنڈرکی قیمت 1530 روپے ہو گئی ہے۔آئل اینڈ گیس ریلگولیٹری اتھارٹی کی جانب سےگھریلو سلنڈر کی قیمت میں اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی گھریلو سلنڈرکی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم نومبر سے ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ساڑھے 9 روپے کا اضافہ کر دیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) اوگرا نے عوام پر ایل پی جی بم گرا دیا، ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ساڑھے نو روپے کا اضافہ کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ پڑھیے Wahabkamran2 کی رپورٹ Wahabkamran2 تحفہ جی حکومت غریبوں کی ہمدرد ہے ناں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی میڈیا نے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا ، ایاز صادق - ایکسپریس اردوہم ابھی نندن کی فوری واپسی کیخلاف تھے مگرقومی مفاد میں فیصلہ کیا، ن لیگی رہنما No Thank you ~ Ziyadah promote naa kro traitor ko بے شرم لعنتی کتا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کے خلاف بڑا اعلان کر دیا سیاسی حلقوں میں ہلچلMaryam Aurangzeb lashes Out at Pti minister Fawad chaudhry کیا دونوں شادی کرنے لگے ہیں آپس میں ؟ جوڑی تو بہت اچھی بنتی ہے...
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیاکراچی : سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے فعال ہوچکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوگل نے پاکستان میں کم عمر طلبہ کیلیے آن لائن پروگرام متعارف کرادیا -گوگل نے پاکستان میں کم عمر طلبہ کیلیے آن لائن پروگرام متعارف کرادیا ARYNewsUrdu میرا نام احسان اللہ ہے سعودی عرب میں کام کرتا ہوں تین سال سے سعودی عرب میں پھنسا ہوا ہوں آخری بار جب میں سفارت خانے میں گیا وہاں پر موجود ماجد میمن نے مجھے گالیاں دیں اور کمرے سے باہر نکال دیا میری کوئی بات نہیں سن رہا میں بہت پریشان ہوں my what app nu 00966595383119 p Another trap for youngsters. Another drug addiction been launched by 'دھندہ مافیا' Nicotine pouches 😌 نوجوانوں کو مزید اندھیروں میں دھکیلنے کے لیئے دھندہ مافیا نے ایک نیا نشہ متعارف کروا دیا ہے۔ اپنے پیاروں کو اس سے بچائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »