اوکاڑہ میں تین ملزمان کی 18سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی،مقدمہ درج

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوکاڑہ:صوبہ پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں 18سالہ لڑکی کے ساتھ تین ملزمان نے مبینہ زیادتی کی ،متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اوکاڑہ کی بستی نور الہیٰ کی رہائشی 18 سالہ

لڑکی کو تین ملزمان نے مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جس کے بعد لڑکی کے والد محمد مشتاق کی مدعیت میں تھانہ حجرہ میں زیادتی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

زیادتی کا نشانہ بننے والی 18 سالہ لڑکی انعم لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں میاں خرم نامی شخص کے گھر ملازمہ ہے جبکہ وہ 25 ستمبر کو لاہور سے اپنے گھر بستی نور الہیٰ آنے کیلئے بس پر سوار ہوئی، لڑکی بس سٹینڈ قلعہ سوندھا سنگھ چوک میں بس سے اتری تو وہاں پر کھڑے موٹر سائیکل رکشہ ڈرائیور ذیشان عرف شان سے کرایہ طے کر کے سوار ہوگئی۔

رکشہ ڈرائیورمتاثرہ لڑکی کو بستی نور الہیٰ لے جانے کے بجائے کھو محمدحسین پٹواری لے گیا ،وہاں پر پہلے ہی دو نامعلوم افراد موجود تھے ،ملزم ذیشان لڑکی کو کمرے میں لے گیا جہاں پر ذیشان سمیت تینوں ملزمان نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ڈی پی او اوکاڑہ فیصل گلزار نے واقعہ پر نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا جس کے بعد تھانہ حجرہ شاہ مقیم کی پولیس ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے ماررہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سوائے فوری انصاف، موقع پر انصاف ان تینوں کی گردن اڑا دیں سب کے اندر کا جانور بھیڑئے سے بھیڑ بن جائے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں ڈینگی زور پکڑنے لگا دس روز میں تین افراد جان کی بازی ہار گئےDengue is on the rise in the country, three people lost their lives in ten days
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ میں ٹرین کو حادثہ تین افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئےنیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکہ میں ٹرین حادثے کے دوران 7 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے باعث تین افراد ہلاک جبکہ 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے ۔ امریکی Sheikh sahb ko pata hi ni ho ga
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں کے قتل عام کےخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعبھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں کے قتل عام کےخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع Resolution Condemning MassacreofMuslims IndianState Assam PunjabAssembly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہالینڈ میں کورونا کی پابندیوں میں نرمی کا اعلانمغربی یورپی ملک ہالینڈ نے کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں نافذ لاک ڈاﺅن کے تقریبا 18 ماہ بعد سماجی پابندیوں میں نرمی کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔جرمن ذرائع ابلاغ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں مزید 81افراد ڈینگی وائرس میں مبتلالاہور میں گزشتہ روز مزید 81 افراد ڈینگی وائرس میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 971 ہوگئی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

خواتین افغانستان میں عام زندگی کے ہر گوشے میں فعال طریقے سے شریک ہوں :ترک صدرخواتین افغانستان میں عام زندگی کے ہر گوشے میں فعال طریقے سے شریک ہوں :ترک صدر Turkey trpresidency RTErdogan TurkeyUrdu ARG_AFG Zabehulah_M33 MFATurkey Afghanishtan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »