اوکاڑہ رکشہ ڈائیور کی ساتھیوں سمیت لڑکی سے اجتماعی زیادتی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوکاڑہ ، رکشہ ڈائیور کی ساتھیوں سمیت لڑکی سے اجتماعی زیادتی

اوکاڑہ: لاہور سے گھر آنے والی لڑکی کو رکشہ ڈرائیور اور اس کے ساتھیوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

لاہور سے اوکاڑہ اپنے گھر واپس آنے والی لڑکی کو رکشہ ڈرائیور نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔متاثرہ لڑکی کے والد نے تھانہ حجرہ شاہ مقیم میں مقدمہ درج کرادیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق لڑکی نے بیان دیا کہ وہ گھر پہنچنے کے لئے رکشے پر سوار ہوئی لیکن رکشہ ڈرائیور نے گھر پہنچانے کے بجائے ایک زمیندار کے ڈیرے پر لے گیا اور وہاں پہلے خود زیادتی کی اور پھر اس کے دیگر ساتھی باری باری زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔ایس ایچ او تھانہ حجرہ نے بتایا کہ لڑکی کے والد کی رپورٹ پر ایف آئی آر درج کرلی ہے، میڈیکل رپورٹ میں لڑکی کے ساتھ زیادتی ثابت ہو گئی ہے جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے فوری طور پر ٹیمیں تشکیل دی گئیں اور 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوکاڑہ میں تین ملزمان کی 18سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی،مقدمہ درجسوائے فوری انصاف، موقع پر انصاف ان تینوں کی گردن اڑا دیں سب کے اندر کا جانور بھیڑئے سے بھیڑ بن جائے گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اوکاڑہ میں تین ملزمان کی 18سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی،مقدمہ درجسوائے فوری انصاف، موقع پر انصاف ان تینوں کی گردن اڑا دیں سب کے اندر کا جانور بھیڑئے سے بھیڑ بن جائے گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سہیلی کی ماں ڈائن بن گئی ۔۔ 16 سالہ حافظہ سے اجتماعی زیادتی کروادی۔۔سنسنی خیز انکشافاتسہیلی کی ماں نے متاثرہ لڑکی کو قرآن خوانی میں شرکت کیلئے گھر لے جاتے ہوئے اغوا کروایا اور پھر 3 افراد کے ہاتھوں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنوا ڈالا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ساہیوال۔۔ سہیلی کی ماں نے 16 سالہ حافظہ سے اجتماعی زیادتی کروادی۔۔سنسنی خیز انکشافاتسہیلی کی ماں نے متاثرہ لڑکی کو قرآن خوانی میں شرکت کیلئے گھر لے جاتے ہوئے اغوا کروایا اور پھر 3 افراد کے ہاتھوں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنوا ڈالا۔ یہ ے نیا پاکستان اور لکھا پڑھا پنجاب
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

15سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کرنے والے 33میں سے 28 ملزمان گرفتارنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں 15سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے 33میں سے 28افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ المناک واقعہ بھارتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تھر: بارش رحمت سے زحمت بن گئی، آسمانی بجلی گرنے سے خواتین سمیت 5 جاں بحقالله تعاليٰ رحم کرے اللہ تعالیٰ سب پر آپنا رحم فرمائے آمین ثمہ آمین اللہ تعالی جنت میں جگہ عطا فرمائے ❤🇵🇰
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »