اوچ شریف: روٹھی بہن کو منانے جانیوالا دلہا شادی کے روز ٹریفک حادثے میں جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوچ شریف: روٹھی بہن کو منانے جانے والا دلہا شادی کے روز ہی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا، شادی کی خوشیوں میں مصروف گھر میں کہرام مچ گیا، نوجوان کی آج شام کو بارات جانی تھی، والدین رشتہ دار غم سے نڈھ

ال ہو گئے۔

اوچ شریف میں شادی کے روز ہی 22 سالہ دلہا ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہو گیا ہے، نواحی علاقہ بستی بھین کے نوجوان محمد یوسف کی آج شام کو بارات تھی، بہن اور بہنوئی روٹھ کر شادی میں آنے سے انکاری تھے جنھیں منانے کے لئے دلہا انکے گھر موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ راستے میں ٹرالر کی ٹکر سے جاں بحق ہو گیا، ٹرالر ڈرائیور جائے حادثہ سے فرار ہو گیا۔

شادی کے روز دلہا جاں بحق ہونے پر خوشیوں میں مصروف خاندان میں کہرام مچ گیا۔ باراتی رشتہ دار اور والدین دلہا کے جاں بحق ہونے پر غم سے نڈھال ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی تازہ رپورٹس میڈیکل بورڈ کو بھجوانے کا فیصلہلاہور: حکومتی کمیٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ رپورٹس کو میڈیکل بورڈ کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے، میڈیکل بورڈ کو 3 روز میں رپورٹس دیکھ کر سفارشات پیش کرے گا۔تفصیلات کے مطابق نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کے لیے خصوصی کمیٹی کا تیسرا اجلاس وزیرقان Sans tak nahi a raha ho ga rapport main ais ganjy ko jaldi mar jae roz roz ka drama khtm ho That is good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میاں نواز شریف کی صحت میں کوئی بہتری نہیں آئی، لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ نواز کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے نواز شریف کی صحت میں کوئی بہتری نہیں آئی، ان کے سات میں سے دو سٹنٹ کام کرنا چھوڑ گئے ہیں۔ ضروری ہے کہ سابق وزیراعظم کا پہلے دل کا علاج کرایا جائے۔ جب تک مریم صفدر لندن نہیں چلی جاتیں تب تک تو مشکل ہے کہ بہتری آ جائے.. ALLAH jaldi maghfirat frmae.. تو ڈاکٹر ہے ؟ درباری ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-شریف فیملی کا سیاست سے دل بھرچکاوفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ جو سیاسی گرو مسلم لیگ ن سے امیدیں لگائے بیٹھے ہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مریم باہر گئی تو شہباز شریف کو اپنی سیاست پر سوچنا ہو گا، شیخ رشید - ایکسپریس اردوآٹے کا کوئی بحران نہیں تھا یہ سازش تھی، چینی کا بحران اصل بحران ہے، شیخ رشید
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شریف فیملی کا سیاست سے دل بھر چکا ہے ،وہ صرف باقی ماندہ افراد کو باہر جانے کی اجازت چاہتا ہے،فوادچودھریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سانئس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی ایوان سے طویل غیر حاضری، فواد چوہدری کا اسپیکر کو خط - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »