اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، آج کے کرنسی ریٹ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، آج کے کرنسی ریٹ SamaaTV

Posted: May 28, 2020 | Last Updated: 14 mins ago

فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے مہنگا اور اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے سستا ہوگیا۔ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد آج پہلا کاروباری دن تھا، اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بینکوں کے درمیان کاروبار کے دوران ڈالر 0.18 روپے مہنا ہوگیا۔ آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی ڈیجیٹل کرنسی امریکی ڈالر کیلئے خطرہچینی ڈیجیٹل کرنسی امریکی ڈالر کیلئے خطرہ China USA TradeWar Dollar DigitalCurrency COVID19 USChinaTension Yen MFA_China zlj517 StateDept realDonaldTrump SecPompeo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں یوم تکبیر آج منایا جائے گاکراچی:  28مئی 1998ء میں آج کے دن پاکستان کی طرف سے کیے گئے تاریخی ایٹمی تجربات کی یاد میں آج یوم تکبیر منایا جا رہا ہے۔اس دن بھارت کے ایٹمی دھماکوں MoIB_Official pid_gov ماشاءاللہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد کاروبار کا آغازکراچی میں عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد آج سے دوبارہ کاروبار کا آغاز ہوگیا ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ: عید کے بعد پہلے کاروباری روز کے دوران مندی، انڈیکس 141 پوائنٹس گر گیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران 141.19 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔ اوئے DunyaKKKS AajKamranKhan what's up
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چاروں صوبوں میں آج رات سے بارش کی پیش گوئیمحکمہ موسمیات کی جانب سے ملک کے چاروں صوبوں میں آج رات سے اگلے 6 روز تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے آج رات سے اگلے 6 روز تک چاروں صوبوں میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، راولپنڈی، جہلم، چکوال،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »