اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 20 پیسے مہنگا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کا اضافہ دیکھا

گیا، اضافے کے باعث روپے کے مقابلے میں ایک امریکی کرنسی 155 روپے 70 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی۔

دوسری طرف اوپن مارکیٹ کے برعکس انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں کمی دیکھی گئی، روپے کے مقابلے میں ایک ڈالر 5 پیسے کمی کے بعد 155 روپے 54 پیسے کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

108 میگا پکسل کیمرے والا نیا سمارٹ فون مارکیٹ میں پیشمعروف چینی کمپنی ژاؤمی نے اپنا نیا فون متعارف کرایا ہے جس کا کیمرا 108 میگا پکسل کا ہے اور اس کے نیتجے میں دنیا کا سب سے طاقتور فون کیمرا بن گیا ہے۔ 'می سی سی نائن پرو پریمئیم' کے نام سے متعارف کرائے گئے فون کی قیمت تقریباً چار سو ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ MiNote10 ? 64,000 ہزار کا Globally MI Note 10
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا مزید سستافی تولہ نرخ 300 روپے، فی اونس 8 ڈالرکم...; بہت جلد پاکستان میں آٹا سونے کے اور سونا آٹے کے بہاؤ ملے گا . خواتین کو چاہیئے کہ ابھی سے آٹے کے زیور بنانے شروع کر دئیں 😜 Kiya reet chal raha hy ye b btao na
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کرنسی مارکیٹ، روپے کی قدر مزید بہترwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں مزید 10 پیسے اضافہڈالر کی قیمت میں مزید 10 پیسے اضافہ Dollar Pakistan RateHike Trading Business Value Rupees PTIGovernment StateBank_Pak kse_100 a_hafeezshaikh PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹاوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر مزید 10 بڑھ...; Azadi march effects also in stock exchange other wise imran pti effects munhose black effects 1 day of his govt . Nawaz Sarif lao - pakistan bachao
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

انٹر بینک:ڈالر کی قدر میں کمیانٹر بینک:ڈالر کی قدر میں کمی Pakistan InternationalBank InterBank Dollar Prices pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »