اوم پرکاش شرما: انڈین یوٹیوبر جن پر نیوزی لینڈ ٹیم کو دھمکیاں دینے کا الزام پاکستان نے لگایا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر معلومات کے جائزے سے معلوم ہوا ہے کہ ممکنہ طور پر اس ای میل آئی ڈی کے صارف ممبئی کے اوم پرکاش مشرا ہیں۔ اوم پرکاش مشرا کون ہیں اور انھوں نے کیا رد عمل دیا ہے؟

اوم پرکاش مشرا: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ملنے والی دھمکیاں اور فواد چوہدری کا ’انڈین یوٹیوبر‘ پر الزام، سوشل میڈیا پر مزاحیہ تبصرےپاکستانی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے گذشتہ روز دعویٰ کیا تھا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو دھمکی آمیز پیغام بھیجنے کے لیے جو ڈیوائس اور ای میل آئی ڈی استعمال کی گئی وہ انڈیا سے چلائی جا رہی تھی اور اس کے پیچھے ’ممبئی کے اوم پرکاش مشرا‘ ملوث تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ جس موبائل ڈیوائس سے یہ اکاؤنٹ آپریٹ کیے گئے وہ اگست 2019 میں انڈیا میں لانچ کی گئی اور موبائل سِم 25 ستمبر 2019 کو رجسٹر ہوئی۔ اور اس کے واحد صارف کی بھی تشخیص کر لی گئی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ’اس پر ہم نے تحقیق کی تو ہمیں معلوم ہوا کہ یہ ای میل کسی سوشل میڈیا نیٹ ورک سے جڑی نہیں تھی۔ ای میل اکاؤنٹ 21 اگست کو رات ایک بج کر پانچ منٹ پر بنایا گیا اور صبح 11 بجے کے قریب مارٹن گپٹل کی بیوی کو ای میل بھیجی گئی۔ اس اکاؤنٹ سے اب تک ایک ہی ای میل بھیجی گئی ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Everyone knw raw is bitch..

BBC par lanat

بھارت انتہا کا جھوٹا ہے اور وہاں انسانیت کے حقوق سب سے ذیادہ پامال ہو رہے ہین اور یہ مذاق نہین اور بھارت نے پورے خطے کے امن کو تباہ وبرباد کر رکھا ہے اور مغرب کے کچھ مملک اسکے اس غلط کاموں پر ساتھ ہین جس سے یہ بات مغرب بے شک مذاق سمجھے سچ یہ ہی ہے کہ بھارت دہشتگرد ملک بن چکا ہے

کہانياں نہ سُناؤ کُچھ کرو

آپکی تکلیف سمجھ آتی ہے اپنے پاکستان میں سفیر کو سمجھائیں وہ یہاں بیٹھا الٹی سیدھی بونگیاں مار رہا ہے کہتا ہے انگینڈ کرکٹ بورڈ نے خود پاکستان کا دورہ ملتوی کیا ہے حکومت کا کوئ ہاتھ نہیں 😁

بکاؤ پیلی ٹیکسی BBC! مذاق اڑانے سے حقیقت نہیں بدلے گی، کتے کے بچو جب تم لوگوں کی ماں کی.......ہو رہی تھی افغانستان میں تب بھی اسی انڈیا سے مدد لے کر افغانستان سے جان چھڑانی تھی ناں؟ تب پاکستان محفوظ ملک تھا، حقیقت تمہیں بھی پتا ہے کہ کرکٹ کو پولیٹسایز کرنے میں کس ملک کا ہاتھ ہے.

It seems to me that 🇮🇳 is a father of BCC 😜

اوم پرکاش مشرا تو پیادہ ہے. اصل کہانی تو بی بی سی والے بھی جانتے ہیں. کیونکہ یوکے والے بھی اس گیم کے حصے دار ہیں. مگر اب دنیا اتنی سمجھدار ہے کہ کوئی بھی کہانی زیادہ دن نہیں چلتی. یہی دکھ مزاحیہ تبصرے کرنے والوں کو کھاے جارہا ہے.

دھلی پھلے چپڑاسیو کو وزیر رکھنے کا یہی انجام ہوگا

تمہارے مذاق اڑانے سے سچائی نہیں بدلے گی دنیا کی نمبر ون ایجنسیاں نے انڈیا میں گھس کر ثبوت نکالی ہے وہی تمہارا باپ بھی نہیں جھٹلا سکتا یہ سی آئی اے نہیں ہے کہ تین مہینے بعد افغانستان میں قبضہ ہوگا طالبانوں نے تین دن میں قبضہ کر لیا

Tumhary abba ji ny prove dia hey ilzaam nahi lagaya sari duniya main aour kitni badnami kerwao gy apny media ki duniya main 1 no ka jhoota media hey Indian media.

chaudhry sb aur Arnab Goswami mein ab koi farq nahi raha

بی بی سی کی سوچ پر افسوس ہے یہ اس بات کو مزاق سمجھ رہی ہے کہ ایک انڈین ایک کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی فیملی کو پلیر کے مارے جانے کی دھمکیاں دے رہا ہے ۔ اور بجائے اس کے خلاف ایکشن لینے کے اس کو مزاق کہہ رہے ہیں۔ افغانستان میں سبکی ہونے کا بدلہ کرکٹ سے لے رہے ہیں یہ چھوٹے لوگ۔

الحمد للہ وہ بھی بہادر تو ھے 🇵🇰 پر ھاری ھوئی فوج کا سپاھی ھے 😔

Don't twist the facts. You liars. Facts and ' data' is the key.

Is there only 1 **** oom parksh in this world, bbc is just ridicule

کیونکہ اس میں یوکے بھی شامل ہے اس لیئےبی بی سی نے اس بات کو مزاقیہ بنا کر خبر دی ہے۔

BBC Urdu infact is IBC Urdu. At least be real!!!

RAW used his name to use the device what is point to make memes?

بعض لوگ کمینٹس کے قابل نہیں ہوتے

First thing is I believe Farhad Chowdhury not BBCBBC

Ya fawad dabu shuru sa hi bongia marna ka adi ha

India is home for bigotry and lying. BTW, why is the controlled media not reporting the bloodshed in Assam?

بی بی سی نے رپورٹ تو اچھی بنائی کیا یہ بھی بتا سکتے ہیں کہ ہندوستان کی 2 سو کروڑ آبادی میں ایک ہی ہجڑا (مشرا) ہے کیا

6 دھشت گرد کوئٹہ کے راستے لاھور میں داخل ھو گئے ھیں چوکیدار کرنل مافیا اٹا چینی گئی بجلی مھنگی کر دیتا ھے وزیراعظم اس کھتے ھیں کنجر سیم پیچ پر

ان جاھل لوگوں نے تو ملک مزید بدنام کیا

Tum log kitny kuty ke bachy ho sharam ni ati al logo ko

😂

India is the home of fakery and bigotry

حد ہے ویسے ایک چھوٹا سا انجان یوٹیوبر پاکستان میں دو ٹیموں کے دورے ملتوی کروا گیا اگر یہاں کوئی بڑی ایجنسی یا حکومت کچھ کرناچاہئےتو کیانہیں کر سکتی؟اندازہ فواڈ چوہدری کی سپیچ سے لگائیں۔ مجھےافسوس ہوا پاکستان اتنا کمزور دکھایا گیا کہ ایک ہوٹیوبر پورے پاکستانی سسٹم ہر بھاری پڑھ گیا

شکریہ اوم پرکاش مشرا ابھی غم منا رہے ہوتے نیوزی لینڈ سے ہارنے کا 😢

بکواس

ایک زمانہ تھا ہم کسی بھی دورگٹنا کا الہزام انڈیا پہ لگانا اپنی توہین سمجھتے تھے لیکن اب یہ ایک رواج سا بن گیا ہے جبکہ انڈیا سے اس قسم کا رواج بہت پرانا ہے

Kia bat ha BBC. Urdu... Apny mulk ko dobanay k lie kitna charge karty ho..tm log apna ghatia channel band kar do

بڑا درد ہو رہا ہے ویسے۔

Lanat ho

BBC just a world of shame and disgusting people like seriously 😳 please have some dignity at least.

بی بی سی نے اوم پرکاش مشرا کا دلال بن کر پاکستانی انٹیلی جینس اداروں اور وزیروں کی پریس کانفرنس کی تردید شروع کر دی۔کیونکہ بی بی سی بھی اس سازش میں ایک بڑا حصہ دار ہیے۔ لعنت بی بی سی تجھ پر. 😡😡😡

حکومتی ارکان پاکستان کو بدنام کرنے کے لیئے وہ ھر وہ راہ اپنا رھے ھیں جس میں پاکستان کی رسوائی، جگ ھنسائی ھو کوئی شرم ھوتی ھے کوئی حیا ھوتی ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف 70ویں سالگرہ کے موقع پر ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈبن گئےشہباز شریف 70ویں سالگرہ کے موقع پر ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈبن گئے ShehbazSharif HBDShehbazSharif Twitter TopTrend Birthday MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org president_pmln CMShehbaz MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org president_pmln CMShehbaz نئی سرد جنگ کا فاتح کون ہو گا ؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ظاہر جعفر کے والدین کے وکیل پر عدالت برہمنورمقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کے دوران ملزمان کے وکیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ برہم ہو گئی۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی کے معاملے پر جھگڑا 15سالہ ملزم کے ہاتھوں 14سالہ لڑکا قتللڑکی کے معاملے پر جھگڑا، 15سالہ ملزم کے ہاتھوں 14سالہ لڑکا قتل Lahore Forteen Year Old Boy Killed Accused CcpoLahore OfficialDPRPP CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے جنگ کے 'نئے طریقے' پر ایرانی صدر کی شدید نکتہ چینیامریکا کے جنگ کے ‘نئے طریقے’ پر ایرانی صدر کی شدید نکتہ چینی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہسپانوی صوبہ کاتالونیہ کے انسانی حقوق کے صدر داوید بوندیا بارسلونا کے بلدیاتی محتسب منتخببارسلونا (ارشدنذیر ساحل )ادارہ برائے انسانی حقوق کاتالونیا  کے صدر پروفیسر داوید بوندیا  بارسلونا کے بلدیاتی محتسب منتخب ہوگئے ہیں۔توت بارسلونا نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ انتہا پسند ہندوؤں کے نشانے پر۔۔بھارت میں انتہا پسندی اپنے عروج پر ہے جس سے نہ صرف عام شہری بلکہ بالی ووڈ سٹارز کا بچنا بھی نا ممکن ہے۔ اس بار انتہا پسند حضرات کے نشانے پر بالی ووڈ کی اداکارہ شمالی وزیرستان کے تحصیل دتہ خیل کے پسماندہ علاقہ مایزر مدہ خیل کے ایک سٹوڈینٹ کا جی او سی شمالی وزیرستان کیساتھ ملاقات کی خواہش ۔۔۔۔۔۔۔۔ 03369731386 سٹوڈینٹ موبائل فون نمبر۔۔۔۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »