اومیکرون کا خطرہ : حرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے اہم ہدایات جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

اومیکرون کا خطرہ : حرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے اہم ہدایات جاری مزید پڑھیں: arynewsurdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ نے کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے خطرے کے پیش نظر حرمین میں احتیاطی تدابیر سخت کرنے کی ہدایت کردی۔شیخ ڈاکٹرعبدالرحمان السدیس نے کہا کہ زائرین کی صحت وسلامتی کویقینی بنانااولین ترجیح ہے،لہذا مسجدالحرام، مسجدنبوی میں حفظان صحت کےسخت انتظامات کی ہدایات دی گئیں۔

یاد رہے یکم دسمبر کو سعودی عرب میں اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ ہوا تھا، اومی کرون وائرس شمالی افریقہ سے آئے مسافر میں پایا گیا، انتظامیہ نے متاثرہ شخص اور سے رابطے میں رہنے والے افراد کو قرنطینہ کردیا تھا۔ سعودی وزارت صحت کے ترجمان نے کورونا وائرس کی دوشکلوں ڈیلٹا اوراومیکرون کے درمیان فرق سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ بات غلط ہے کہ وائرس کی پہلی شکلوں اور نئی شکل کے حوالے سے عالمی ردِعمل مختلف ہے جو ردِعمل کورونا وائرس کی پہلی شکلوں پر آیا تھا ویسا ہی اب بھی ہے۔

وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سرکاری اقدامات کے باوجود ہرفرد کو اپنے طور پر وائرس سے بچاو کےلیے احتیاطی تدابیر کا خیال رکھنا ہو گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Subhan allaha

Mujy to lagta ha ya jo different types ky crona aa rahy koi hamosh jung lagti h jasy koi almi jug ha ab weapons ki jug khatm ab crona sy loogon per hamly ho rahy hain

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومیکرون کا خطرہ، این سی او سی کا کورونا ویکسینیشن سے متعلق سخت اقدامات کا فیصلہاسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اومیکرون کے خطرے کے پیش نظر کورونا ویکسینیشن سے متعلق سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا تبدیلی حکومت سے پہلے جن کے پاس گاڈیاں تھی وہ اب سائیکل پر آگئے ۔ اور جن کے پاس سائیکل تھی وہ کھوتی پر آگئے اور جن کے پاس پہلے کھوتی تھی اب وہ بچارے کھوتی سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن یوتھیوں کے اندر ابھی بھی تبدیلی والا کیڑا زندہ ہے وہ کہتے ہیں رل تے گئے ہاں پر چس بڑی آئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوشین کاظمی کی موت کا واقعہ، کالج انتظامیہ کا پنکھے اتارنے کا فیصلہنوشین کاظمی کی موت کا واقعہ، کالج انتظامیہ کا پنکھے اتارنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu سندھ حکومت اور چانڈکا کالج کی انتظامیہ کو پنکھے اترانے کے دلیرانہ فیصلے پر دونوں ہاتھوں سے لعنت ہو۔ 👐👐👐
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ اپوزیشن کا پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی ان کیمرہ بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی کفیل کی موت پر ملازمین کا قانونی اسٹیٹس تبدیل کرنے کا طریقہسعودی کفیل کی موت پر ملازمین کا قانونی اسٹیٹس تبدیل کرنے کا طریقہ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوئی گیس کمپنی کا گیس کی قیمتیں ڈیڑھ سو فیصد بڑھانے کا مطالبہچیئرمین اوگرا کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف بعض اوقات گیس سبسڈی ختم کرنے کے لیے دباؤ ڈالتا ہے تاہم اوگرا صارفین کا مفاد سامنے رکھ کر ان کے حق میں فیصلہ کرے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہائیکورٹ کا بلوچستان میں گیس کی سپلائی بہتربنانے کا حکمبلوچستان ہائیکورٹ نے سوئی سدرن گیس کمپنی کو حکم دیا کہ موسم سرما میں بلوچستان بالخصوص زیارت میں گیس کی سپلائی کو بہتر بنایا جائے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »